1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچے مکانوں کے۔۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرمیڈ, ‏1 اکتوبر 2011۔

  1. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    محبت نا رہے تو پھر
    رہا کچھ بھی نہیں کرتا
    کے اتنی تیز آندھی میں
    بچا کچھ بھی نہیں کرتا
    وہ مجھ کو یاد رکھنا
    اب گوارہ ہی نہیں کرتا
    میں جس کو یاد رکھنے
    کے سوا کچھ بھی نہیں کرتا
    کہا تھا تجھ سے نادان
    کے ظلم کی تیز بارش میں
    سوائے کچے مکانوں کے
    گرا کچھ بھی نہیں کرتا
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے مکانوں کے۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔
     
  3. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے مکانوں کے۔۔

    شکریہ جی۔۔:dilphool:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے مکانوں کے۔۔

    بہت اچھی اور دل کو چھو لینے والی شاعری ہے۔
    مرمیڈ جی شکریہ۔
     
  5. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے مکانوں کے۔۔

    واہ جناب کیا کہنے

    واہ

    خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں