1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچے آم

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏11 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    کچے آم کا شربت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ابلے کچے آم کا گودا دو کپ
    چینی چار کپ
    نمک ڈیڑھ چھوٹا چمچہ
    بھنا پسا زیرہ ایک چھوٹاچمچہ
    پسا پودینہ ایک چھوٹا چمچہ
    پانی دو کپ

    ترکیب
    پانی اور چینی ملا کر چاشنی بنالیں ۔چاشنی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں آم کا گودا مکسر چلا کر باریک پیس لیں تیار چاشنی میں پسے ہوئے کچے آم کا مرکب ملائیں صاف اور خشک بوتلں میں بھر کر رکھیں ۔
    پینے یا ملانے کے وقت ایک حصہ رس یا شربت میں تین حصے پانی ا ور چورا برف ملائیں
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے آم

    تھینکس فار شیئرنگ

    یہ صرف مہمانوں کے لیے ہے نا ۔۔۔۔ہاہا
    اب میں‌تو ایسا مشروب پینے سے رہی :p_point:
     
  3. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کچے آم

    اب کچے آم کا ذائقہ چکھ لیا ہے تو پکے آم کی ترکیب بتاؤ:201:
     
  4. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچے آم


    سوچتے ہیں اس بارے میں بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں