1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بے بی, ‏26 جنوری 2010۔

  1. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چاہو تو دل سے ہمیں مِٹا دینا
    چاہو تو ہمیں بلکل ہی بھلا دینا

    پر وعدہ کرو کہ جو یاد آئے ہماری
    اِک بار بے وجہ ہی مسکرا دینا​
     
  2. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    کاش وہ اِک چاند اور ہم ستارہ ہوتے
    فلک پر اِک آشیانے ہمارے ہوتے

    دور سے اُسے سب ہی دیکھتے
    مگر قریب سے صرف ہم ہی دیکھتے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    اچھی کوشش ھے بے بی جی خوب
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    بہت خوب بےبی جی ۔
    شاعری کی مشق جاری رکھیے۔ ماشاءاللہ
    ویسے کسی بی بی یا بابے سے رہنمائی لیتی رہا کریں۔ شکریہ
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    چاہو تو دل سے ہمیں مِٹا دینا
    چاہو تو ہمیں بلکل ہی بھلا دینا

    پر وعدہ کرو کہ جو یاد آئے ہماری
    اِک بار بے وجہ ہی مسکرا دینا

    بے بی جی بہت خوب :a165:

    امید ہے آپ اس سلسے کو جاری رکھیں گی :101:
     
  6. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    ماشاء اللہ، بہت اچھی کاوش ہے بےبی جی، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    شکریہ بےبی ۔ اچھی کوشش ہے ، جاری رکھیں‌ ۔
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    بہت خوب بےبی جی
     
  9. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    آپ سب کا شکریہ شاعری پسند کرنے پر
     
  10. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    وہ کر کے وعدہ نبھانا بھول جاتا ہے
    ناراض کر کے ہمیں منانا بھول جاتا ہے

    یوں‌تو وہ ہمیں کیا کیا نہیں کہتا
    ضروری ہوں جو باتیں‌وہ بتانا بھول جاتا ہے

    کس قدر وہ ہمیں تنگ کیا کرتا ہے
    خود ہو پریشان تو ستانا بھول جاتا ہے

    ہمیشہ سے رہی ہے یہ ہی عادت اُس کی
    سن کر ہمارے غم اپنے سنانا بھول جاتا ہے
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    بے بی جی بہت خوب:a150:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    بے بی جی بہت عمدہ زبردست :a180: :222:
     
  13. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کچھ ہمارا کہا!!!آپ سب کیلئے

    آپ سب کا شکریہ شاعری پسند کرنے پر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں