1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ گھریلو ٹوٹکے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از مالا, ‏24 دسمبر 2013۔

  1. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    [​IMG] گھر میں چوہے ہوجائں تو ان کے بل کے سامنے یا کونے کھدروں میں خشک پودینہ رکھ دیں بھاگ جائیں گے
    -------------------------------------------------------------------------------------
    [​IMG] کیبنٹ میں کاکروچ آجائیں تو تھوڑا سا سرف ایکسل لے کر ایک شاپر میں رکھیں اور اسکا منھ کھلا رکھ کے کیبنٹ میں رکھ دیں ایک دو یو م میں تمام لال بیک اس شاپر میں آرام فرما ہوجائیں گے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    [​IMG]


    آگ کی جلن دور کرنے کے لیے جلی ہوئی متاثر جگہ پر گاجر ،آلو یا کچا دودھ لگنے سے بھاپ کی جلن دور ہو جاتی ہے ۔
    جلے ہوئے حصہ پر تیل یا گلیسرین لگایا جائے تو پھر آبلے نہیں* پڑیں*گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلی ہوئی جگہ پر فورا ٹوتھ پیسٹ لگانے سے بھی فاہدہ ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں