آج دل چاہا آپ سب سے کچھ اپنا لکھا بھی شئیر کروں آج 1 شعر ہی لکھوں گی فی الحال لوگ ہجر کو عذاب کہتے ھیں وصال تیرا عذاب جیسا لگا
بوت نازک خیالی والی بات کیا اس شعر می۔ جتنا بار زیادہ اس کو پڑھو اتنا ای اس کا دکھ دل کا اندر معلوم ہوتی اے۔