1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ معلومات فورم کے بارے میں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏29 دسمبر 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ کوئی لنک یہاں شئیر کرنا ہوتو http://www.oururdu.com/forums/images/editor/createlink.gif اس نشان پر کلک کریں اور اپنا لنک پیسٹ کر دیں
    اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ جو لنک آپ نے دیا ہے وہ اڈریس کی بجائے کوئی تحریر نظر آئے تو ربط شامل کریں کہ آئکون پر کلک کر کے لنک پیسٹ کریں اب جہاں نیلا رنگ نظر آئے گا وہاں کوئی تحریر لکھ دیں ۔وہی تحریر لنک بن جائے گی
    کچھ معلومات فورم کے بارے میں
    http://i.imgur.com/0TSBO.jpg

    http://i.imgur.com/vcL3r.jpg

    http://i.imgur.com/ddbae.jpg
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    بہت خوب
    شکریہ احمد بھائی۔
    اچھی معلومات ہیں۔ بہت سے دوستوں کے لیے یہ معلومات نئی ہوں گی اور ان کو ان کی ضرورت بھی ہوگی۔ آپ سے گزارش ہے کہ مزید بھی لکھیےگا۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    ویڈیو لگانے کا طریقہ
    یہاں یوٹیوب سے ویڈیو لگانی بہت آسان کام ہے صرف آپ نے یوٹیوب کی جس ویڈیو کو یہاں‌شئیر کرنا ہے اسکا اڈریس بار سے اڈریس کاپی کریں اور یہاں جہاں ہم لکھتے ہیں ادھر پیسٹ کر دیں
    ویڈیو لگ جائے گی انشاءاللہ
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    فیس بک کی ویڈیو لگانے کا طریقہ​


    فیس بک کی ویڈیو جو لگانی ہے اس کا ایڈس کے آخر میں جو ہندسہ ہیں ان کو کاپی کریں اور یہاں پیسٹ کر کے فیس بک کا آئیکان http://i51.tinypic.com/2vv5rh0.gif دبا دیں
    مثلا
    http://www.facebook.com/video/video.php?v=213077535381494
    لال ہندسے جو ہیں انہیں کاپی کرنا ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    تصویر لگانے کا طریقہ ​


    تصویر لگانے کے دو طریقہ ہیں
    نمبر 1 آپ نے کسی ویب سائیٹ سے کوئی تصویر لگانی ہے
    نمبر 2 اپنے کمپیوٹر میں موجود تصویر لگانی ہے
    نمبر 1
    آپ کسی ویب سائیٹ پر جو تصویر یہاں لگانا چاہیتے ہیں اس تصویر پر رائیٹ کلک کریں وہاں آپ کو لکھا نظر آئے گا COPY IMAGE URL یا COPY IMAGE LOCATION پر کلک کریں‌ اور جہاں لکھتے ہیں‌وہاں پیسٹ کر دیں اگر آپ کو اڈریس کے آخر میں JPG,GIF, وغیرہ لکھا ہو تو پوسٹ کر دیں‌
    اگر کچھ نہیں لکھا مثلا
    تو آپ اس آئیکان [​IMG] پر کلک کر کے اڈریس اس ونڈو میں پیسٹ کر کے اوکے کر کے پوسٹ کریں

    [​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    شکریہ احمد کھوکھر بھائی ۔ بہت اچھی معلومات ہیں۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    بہت زبردست احمد کھوکھر جی ۔۔آپکی یہ پوسٹس یقینا بہت سے ساتھیوں کے لیے بہت مفید ہونگی
    بہت خوب۔۔۔بہت شکریہ
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    شکریہ احمد کھوکھر بھائی ، آپکے بتائے ہوئے طریقے سے یہ لنک شامل کرکے دیکھتا ہوں ، تجربے کے طور پر:

    کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    دیکھیں ، تیر سیدھا نشانے پر لگا ہے :p_bananadance: ، واہ جی واہ ، آپ نے اچھے انداز میں سمجھایا ہے ۔ بہت بہت شکریہ ۔

    اب ذرا اگلا سبق بھی دے دیں ماسٹر جی !

    1۔ ذرا یہ بتائیں کہ PDF فائل کو اپنے کمپیوٹر سے کسطرح یہاں فورم میں لگائیں ؟

    2۔ TABLE کسطرح سے شامل کریں؟

    3۔ باقی بٹن بھی جو اوپر موجود ہیں ، مثلاً: SWF , Blink , PHP , HTML , CODE , E-mail ، وغیرہ ، ان کا استعمال کس طرح کرتے ہیں؟


    آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    ابھی تصویر والا معماملہ 32 کی نظر ہو گیا ہے باقی میں‌سیکھ لوں پھر سیکھتا ہوں انشاءاللہ
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    بلال بھائی اس بارے میں آپ رہنمائی فرمادیں
     
  11. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    یہ تو مختلف عوامل سرانجام دینے کا طریقہ کار ہے۔ فورم کے بارے میں معلومات کہاں ہیں؟

    ویسے مختلف فورمز پر کبھی کبھی چکر لگتا رہتا ہے۔ لیکن کہیں نہیں دیکھا کہ اتنے اچھے ، تفصیلی اور آسان طریقے سے رہنمائی کی گئی ہو۔
    احمد کھوکھر صاحب آپ نے اچھا لکھا اس سے کافی لوگوں کو آسانی میسر ہو گی۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    جبران بھائی یہ فورم کو بنانے کی معلومات نہیں تھیں فورم کو استعمال کرنے کی معلومات تھیں وہ بھی ان کے لیے جنہیں پہلے سے پتہ نہیں
     
  13. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    میرا خیال ہے اس مفید سلسلے کو مزید آگے بڑھنا چاہیے۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    کمپیوٹر میں محفوظ تصویر لگانے کا طریقہ

    آپ کے کمپیوٹر میں‌جو تصویر ہے اسے کسی اچھی امیج ہوسٹ سائیٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں شئیر کرسکتے ہیں

    مثلا آپ اس لنک پر جا کر
    اپنی مطلوبہ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں
    http://i.imgur.com/FmcJm.jpg
    سب سے پہلے کمپوٹر پر کلک کریں‌ ایک نئی ونڈو کھلے گی اس ونڈو میں‌ اپنے کمپوٹر میں جہاں تصویر موجود ہے جاکر سلیکٹ کریں

    http://i.imgur.com/9yQoz.jpg

    اس کے بعد Start Upload پر کلک کریں

    http://i.imgur.com/YsTyR.jpg

    اسکے بعد (Direct Link (email & IM میں‌موجود کوڈ کاپی کریں
    اور اسے یہاں( جہاں ہم لکھتے ہیں ) پیسٹ کر دیں تصویر لگ جائے گی
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    بہت شکریہ احمد بھائی اچھی معلومات ہیں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    بہت بہت شکریہ جناب
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ معلومات فورم کے بارے میں

    پی ڈی ایف فائل اپ لوٍ‌ڈ کرنے کیلئے
    acrobat.com پر جائیں اپنا اکاؤنٹ‌ بنائیں
    لاگ ا ن ہوں
    سایٹ کے اوپر والے بار میں upload کا بٹن ہے اس پر کلک کریں
    اپنی پی ڈی ایف فائل کا لنک دیں‌
    پی ڈی ایف فائل کو اپ لوڈ کر لیں
    اپ لوڈ ہونے کے بعد فائل پر کلک کریں گے تو ایک مینو کھل جائے گا۔ اس میں سے share file سلیکٹ کر لیں اور اگلے آپشن میں publish منتخب کریں۔
    پبلش کی گئی فائل کو ڈبل کلک کریں تو براؤزر کی ایڈریس بار میں اس طرح کا ایڈریس ہو گا۔
    مندرجہ ذیل کوڈ ظاہر ہوگا
    کوڈ:
    https://acrobat.com/#d=[COLOR="Red"]at6BFVuT73WMz18rB2SMNQ[/COLOR]
    اس میں سرخ رنگ میں دکھایا گیا حصہ فائل کی پہچان یا file id ہے۔ اس کو کاپی کر لیں۔
    [​IMG]
    اس کوٍڈ کو کلک کرکے لنک پیسٹ کریں اور اوکے اینڈ پوسٹ
    لیں جی فائل پوسٹ ہو گیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں