1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ رشتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏4 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:


    [​IMG]

    :87::87::87:
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا ٹام اینڈ جیری کے مابین سارا ہنگامہ دراصل آپسی انس ہے؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔ ہو سکتا ہے
    مگر میرے خیال میں تو اس طرح کا ریلیشن ایک اور بھی ہوتا ہے۔۔۔
    دیکھتے ہیں اب کون اس بات کا صحیح اندازہ لگاتا ہے۔۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار کرتے ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شدہ شدہ لوگوں کو سمجھ جانا چاہیے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔
    غوری بھائی نہیں سمجھے۔۔۔
    آپ تیز نکلے سر جی۔۔۔۔اصل میں آپ کی نئی نئی ہوئی ہے نا اس لیے آپ کو جلدی پتہ چل گیا۔۔۔۔
    :nty::nty::nty::nty::nty:
    جن کے بچے بھی بڑے ہوگئے ہوں اب انہیں کہاں ہر بات یاد رہتی ہے کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔اتنے سال بعد تو ویسے ہی سب کی ۔۔۔۔۔۔بس ہو جاتی ہے۔۔۔:nty::nty::nty::nty:
    (غصہ کرنا منع ہے)
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں بالکل سمجھ کیا تھا اورضروری نہیں ٹام اور جیری شدہ شدہ ہی ہوں بلکہ آپس میں بہن بھائی بھی ہوسکتے ہیں اور دوست بھی۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    اوکے جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹام اینڈ جیری ایسا کارٹون ہے کہ جب بھی دیکھو بوریت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے؟
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ اس میں لڑائی ضرور ہوتی ہے۔۔۔مگر اس لڑائی وہ کسی دوسرے کا نقصان نہیں کرتے۔۔۔اور اس لڑائی میں معصومیت بھی ہوتی ہے۔۔۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست کہا۔
    اس لڑائی میں مزاح کا پہلو بھی نمایاں ہوتا ہے اور چھوٹے سے جیری کو کامیابی سے ہمکنار کروا کر یہ ثابت کیا جاتاہے کہ ہمت مرداں مدد خدا۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔ہاں جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں جیری اپنی مخصوص شکل اور چھوٹی سی دم کی وجہ سے بہت کیوٹ لگتا ہے اور ہماری ہمدردیاں بھی اسی کے ساتھ ہوتی ہیں مگر بے چارہ ٹام۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس اب بھی بہت سے کارٹون پڑے ہیں ٹام اینڈ جیری کے جو میں اکثر دیکھتا ہوں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب انہیں اپنے بچوں کے لئے سنبھال کر رکھ لیں
     
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں