1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ خوبصورت کاریں ۔۔۔ اندرونی و بیرونی منظر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏19 نومبر 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت ہی خوب :a180:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووووووووووووو نوید جی وعلیکم السلام

    بہت خوب بھئی بہت خوب
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گاڑی پاکستانی سڑکوں پر کتنے دن چل سکتی ہے :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چل تو سکتی ھے ، کہیں‌پارک نہیں کی جا سکتی بہت بڑا رسک ھے اس میں
     
  7. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی عمدہ نوید جی

    پارک کرنے کے لیے قزافی سٹیڈیم کافی ہو گا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جگہ کی وجہ سے نہیں کہا تھا بوبی جی


    کار کے اندر کچھ نہیں رھے گا اگر کہیں اپنے گھر کے علاوہ پارک کی گئی تو :yes:
     
  9. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ تو ہے ایک دفعہ میں اپنا لیپ ٹوپ رکھا تھا کار میں صبح دیکھا لیپ ٹوپ غائب ادھر کویت میں لیکن مزے کی بات دیکھو کار کا شیشہ بھی نہیں ٹوٹا تھا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا
    کوئی پاکستانی ہو گا اڑانے والا
     
  11. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو میرا سوہنا رب ہی جانتا ہے کس کا کام ہے یہ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بھی ھے کاریں ھیں‌خوب
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اس طرح کی اکثر کاریں عیاش پسند لوگوں کے پاس ہوتی ہیں۔۔۔۔اللہ ہمیں محفوظ و مامون رکھیں ان سے۔۔۔

    شکریہ نوید صاحب۔۔۔فار شیئرنگ۔۔۔
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِن سب سے میری اپنی کار اچھی ہے



    :car:
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک ہینڈل اور ایک گئیر ۔ :car:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائکل والی گدی بھول رہے ہیں آپ
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سائیکل سے یاد آیا ھارون بھائی
    آپکو موت کا فرشتہ سائیکل پر ڈھونڈ رہا ہے ۔ :horse:




    :car:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی :zuban:
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اور نعیم بھائی کا بھی پوچھ رہا تھا
    کیونکہ اب اُس نے پیچھے کیرئیر بھی لگوا لیا ہے ۔ :horse:




    :car:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خوش نہ ہوں۔ سائیکل کے ڈنڈے پر بٹھانے کی جگہ بھی ہوتی ہے۔ :zuban:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اُسے اوپر جا کر چیلان تو نہیں کروانا اپنا ، جو چار چار لوگ بٹھائے ۔
    اور ویسے بھی میں‌ نے آپ دونوں‌ بھائیوں کی حامی بھر لی ہے ۔ :khudahafiz:



    :car:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا گپیں چھوڑیں ۔ اور لڑی کے عنوان کے مطابق ایک اور خوبصورت کار دیکھیں۔

    [imgshack] [​IMG]
    [/imgshack]
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شیئرنگ ہے :a180: :a165:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن رضا بھائی ۔
    آپ کو پسند آ گئی ۔ گاڑی آپکی ہوئی ۔
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌ نے چابی خرید لی ہے ۔
    اب بس اُس میں گاڑی ڈلوانی ہے :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں