1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ تو نکلے میری آہوں میں اثر کی صورت ۔۔ محمد جسیم الدین خان عنبررانچی جھارکھنڈ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو نکلے میری آہوں میں اثر کی صورت
    جیتے جی دیکھ لوں سرکارﷺ کے در کی صورت

    عشق سرکارﷺ بڑھا دل میں شجر کی صورت
    تو بھی چمکے گا زمانے میں قمر کی صورت

    نجدیو تم نے شہِ دیں سے عداوت رکھی
    حشر میں دیکھو گے تم نار سقر کی صورت

    کوٸ طوفان بُجھا پاۓ نہ اس کو مولا
    بخش دے حُبّ نبی دل کو شَرر کی صورت

    اَے مدینہ تیری عظمت کا بیاں کیسے ہو
    تیرے ذرّے چمکتے ہیں گُہر کی صورت

    وہ تو نوری ہیں مگر درسِ ہدایت کے لئے
    رب نےبھیجا اُنہیں دنیا میں بشر کی صورت

    ان کی رحمت سے نکل آۓ گی عنبراک دن
    ان شاء اللہ مدینے کے سفر کی صورت
    ----
    محمد جسیم الدین خان عنبررانچی جھارکھنڈ
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو نکلے میری آہوں میں اثر کی صورت
    جیتے جی دیکھ لوں سرکارﷺ کے در کی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اَے مدینہ تیری عظمت کا بیاں کیسے ہو
    تیرے ذرّے چمکتے ہیں گُہر کی صورت
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو نوری ہیں مگر درسِ ہدایت کے لئے
    رب نےبھیجا اُنہیں دنیا میں بشر کی صورت
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی رحمت سے نکل آۓ گی عنبراک دن
    ان شاء اللہ مدینے کے سفر کی صورت
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں