1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ بیماریاں جو چہرے سے عیاں ہوجاتی ہیں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کا چہرہ انسان کی صحت کا آئینہ دار ہوتا ہے اور اس سے ہم یہ اندازہ لگا لیتے ہیں کہ اس شخص کی حالت کیسی ہے۔آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ڈاکٹر مریض کی آنکھیں اور اس کے چہرے کی رنگت سے کافی کچھ پتا لگا لیتے ہیں۔آئیے آپ کو چہرے کی رنگت سے انسانی صحت کے بارے میں کچھ باتیں بتاتے ہیں۔

    خشک جلد اور ہونٹ
    اگر آپ کو ایسی مشکل درپیش ہوتو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو پانی کی کمی ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ پسینے کے غدود بھی کسی مسئلے کا شکار ہوسکتے ہیں جسے hypothyroidismکہا جاتا ہے جبکہ ذیابیطس کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ذیابیطس کا مسئلہ ہوتو پھر انسان کو پیاس زیادہ لگنے کے ساتھ بہت زیادہ پسینہ آتاہے۔
    بہت زیادہ چہرے کے بال
    اگر خواتین کے چہرے پر بال ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ polycystic کا شکار ہیں جس میں مردانہ ہارمون حاوی ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے پر بال آجاتے ہیں۔
    پلکوںکے پاس نرم اور پیلے نشانات
    اگر آپ کی پلکوں کے پاس پیلے اور نرم نشانات ہیں تو خبردار ہوجائیں کہ آپ کا کولیسٹرول لیول بڑھ گیا ہے اور آپ کو چاہیے کہ اسے کنٹرول کریں۔ڈنمارک میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں میں یہ مسئلہ پیدا ہوجائے تو انہیں دل کی بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جبکہ ان کی شریانیں بھی تنگ ہوجاتی ہیں۔
    سرخ آنکھیں
    اگر ایسا ہورہا ہے تو پھر آپ کسی الرجی کا شکار ہیںاور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کی آنکھ اور جلد کی حساسیت کی وجہ سے یہ الرجی ہوئی ہے۔
    دانتوں میں خرابی
    اگر آپ کے دانت چھوٹے ہو رہے ہیں تو جان لیں کہ یہ معدے کی تیزابیت کی وجہ سے ہے۔ جب معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے تو یہ منہ کے راستے آپ کے دانتوں کو متاثر کرتی ہے جو کہ دانتوں کو چھوٹا کر دیتی ہے۔
    انسانی زبان
    اگر آپ کی زبان کالی ہو رہی ہے تو اپنے کھانے پینے کی عادات کو تبدیل کریں اور اگر آپ سگریٹ نوشی کرتے ہیں تو اس کے استعمال میں کمی کریں اور برش کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔
    چہرے میں تغیر
    اگر آپ کو ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ کے چہرے میں تبدیلی ہورہی ہے یا آپ کو ہنسنے یا غصہ کرنے میں دقت آرہی ہے تو ڈاکٹر سے رابطہ کریں کہ یہ لقوے یا فالج کی ابتداءہوسکتی ہے۔

    چہرے کا پیلا پن
    اگر آپ کے چہرے پر پیلا پن ہورہا ہے تو یہ خون کی کمی کی وجہ سے ہے لہذا ضروری ہے کہ آپ اپنے جگر کو چیک کروائیں کہ اس کی وجہ سے خون صحیح طریقے سے نہیں بن رہا اور آپ کا چہرہ پیلا ہورہا ہے۔
     
    سین, نعیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ جاب بگ برادر۔۔۔
    ان میں سے کچھ مسائل تو میرے ساتھ بھی ہیں ۔۔پھر مجھے بھی توجہ دینی چاہیے۔۔۔تھینکس فار انفارم ۔۔جزاک اللہ
     
    Last edited: ‏20 اپریل 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی پرابلم تو سسٹر آپ مشورہ بھی لے سکتی ہیں وہ بھی مفت
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت شکریہ بگ برادر۔۔ پہلے دو اور لاسٹ والے مسائل میرے ساتھ بھی ہیں۔۔خشک ہونٹ،چہرے پر بال اور چہرے کا پیلا پن۔۔جی یو آر رائٹ واقعی خون کی کمی کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے چہرے کا کلر پیلا ہو جاتا ہے اس کے لیے تو میں ڈاکڑ سے مشورہ کرکے ایک سیرپ بھی یوز کررہی ہوں ہیموگلوبن ۔۔مگر کچھ خاص فائدہ نہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    برادر یہ مفت کا مشورہ تو آپ نے دیا ہی نہیں۔۔ناٹ فیئر
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر بہتر ہے کہ آپ پہلے اپنے خون کا ٹیسٹ Hb% کروائیں اور ساتھ Bilurubin چیک کروائیں ۔
    ہیموگلوبن نامی سیرپ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کسی لوکل کمپنی کا ہے ، آپ اپنی خوراک میں کلیجی اور انار استعال کریں پانی زیادہ مقدار میں پیتا ہے ٹیسٹ ہوجائیں تو مجھے چاہے ذاتی پیغام میں بتا دیں میں مزید کچھ بیان کردوں گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔مجھے یہ تو ڈاکٹر نے ہی مشورہ دیا تھا ۔۔خیر ایچ بی کا میں نے ٹیسٹ کروایا ہوا ہے 10 پوائنٹ ہے جسٹ۔۔:(
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    10 فرام پر ڈیسی لیٹر کم ہے آپ
    Syp:Maltofer یا Hemocare دو چمچ دن میں ایک با راستعمال کریں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ آپ تو اچھے خاصے ڈاکٹر ہیں۔۔(مسکراہٹ)
    بہت شکریہ۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی کوئی یقین نہیں کرتا
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔آپ نے لازمی یقین دلوانا۔۔بٹ ڈونٹ وری بھائی میں نے کرلیا نہ۔۔شکریہ بہت بہت آپ کے مفید مشوروں کا۔۔جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خوش رکھے اور کوئی اس متعلق بات ہو تو میں حاضر ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جمیل قادری
    آف لائن

    جمیل قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏24 دسمبر 2015
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    اچھی تحریر ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ھارون بھائی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں