1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ باتيں شعر و شاعري کي

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏31 مارچ 2010۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11


    اسلام و عليکم

    وہ شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے؟


    وہ شعر نظم يا غزل جو آپکے پسنديدہ شاعر سے تعارف کي بنياد بنا؟


    کسي نے آپ کو ديکھ کر بے ساختہ کوئي شعر پڑھا ہو؟

    وہ غزل جو آپ نے ٹي وي يا ريڈيو پر سني تو گائيکي کي بنا پر آپ کو اچھي لگي؟


    کلاسيکي شاعري ميں سے آپ کا انتخاب؟

     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    شاعری ہے خلل دماغ کا

    اس لئے میں اس سے دور ہی بھلا
     
  3. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہممممممممممممممم سہی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    صحیح ہے تو پھر یہ لڑی کیوں بنائی
     
  5. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    جی میں سمجہی نہیں محترم
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    اگر میری بات درست ہے دماغی خلل والی

    تو یہ خلل یافتہ لڑی بنانے کا کیا مصقد ہے
     
  7. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    یہ ٹاپک ہے بس اور تو اس میں ہمازا مفاد نہ تہا
     
  8. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ضروری تو نہیں سب آپ سا سوچیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہارون جی نہ پریشان کریں بنت حوا کو ، پسند کے اشعار کی بہہت سی لڑیاں ھیں ان کے لنک دیں ہارون جی ان کو
     
  10. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    اگر آپ ان سے دور ہیں تو نعث زسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تو شعروں صے مل کر بنی ہے وہاں آپ کیا فرماتے ہیں محترم
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    جتنی تعریف ہو کم ہے
     
  12. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہمممممممممممممممممم
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    کہاں جارہے ہو کدھر کا خیال ہے
    نعیم پنکچر والے کی یہی دکان ہے


    مجھے تو ایسے شعر پسند ہیں
     
  14. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا آپ نا کچھ مت کہیں مہربانی ہو گی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہاہاہا نعیم بھائی کے کام پہ ہے یا ایویں ای ۔
     
  16. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ہارون بھائی کے کام پر ہی ہی ہی ہی
     
  17. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي



    وہ شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے؟


    دو تين اشعار ہيں خير يہ ميرا موسٹ فيورٹ ہے

    عميرا احمد کے ناول پير کامل صلي اللہ عليہ والہ وسلم ميں شامل تھا

    ميرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتي نہيں کہ

    ميں نے اسم محمد صلي اللہ عليہ والہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت




    وہ شعر نظم يا غزل جو آپکے پسنديدہ شاعر سے تعارف کي بنياد بنا؟



    کوئي ايک مخصوص نہيي کئي شعراء کے مختلف کلام پسند آۓ ليکن ان شعراء کے سب کلام ميري پسنديدگي کي سند نا پا سکے کئي شعراء کي شاعري پسند آئي جيسے کہوصي شاہ،
    فرحت عباس شاہ،
    اعتبار ساجد،
    نوشي گيلاني،
    ساغر صديقي،
    ناصر کاظمي،
    پروين شاکر،
    احمد فراز،
    اور
    ناصر کاظمي

    ناصر کاظمي کي ايک بات کہوں گر سنتے ہو ذہہن کے دريچوں ميں آج بھي قيد ہے


    ايک بات کہوں گر سنتے ہو

    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

    کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے

    کچھ پاگل پاگل لگتے ہو

    ہيں چاہنے والے اور بہت

    پر تم ميں ہے ايک بات بہت

    پر تم اپنے اپنے لگتے ہو

    اک بات کہوں گر سنتے ہو

    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

    يہ بات بات پہ کھو جانا

    کچھ کہتےکہتے رک جانا

    يہ کس الجھن ميں رہتے ہو

    کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو

    اک بات کہوں گر سنتے ہو

    تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

    ناصر کاظمي کي يہ نظم سکول لائف ميں پڑھي تھي يہ شاعري کي دنيا ميں باضابطہ طور پر پہلي نظم جو پڑھي اچھي لگي اور ڈائري ميں ہم سب کزنز نے قلم بند کي

    بس اتنا کہوں گي کئي شعراء ہيں انکے کلام بھي بس کہاں تک سنے گے کہاں تک سناؤں والا معاملہ ہے




    کسي نے آپ کو ديکھ کر بے ساختہ کوئي شعر پڑھا ہو؟




    ناں بلکل نہيں ہاں ملنے کے بعد تعريفي کلمات ايس ايم ايس کي صورت موصول ہوتے ہيں ويسے سامنے کسي نے بے ساختہ شعر نہيں پڑھا تعريف ہي کرتے ہيں سامنے يا ايس ايم ايس کي صورت ميں ہممممم آہم آہم آہم



    وہ غزل جو آپ نے ٹي وي يا ريڈيو پر سني تو گائيکي کي بنا پر آپ کو اچھي لگي؟



    تجھ سنگ نينا لاگے
    لاگے نہيں جيا را



    يہ دولت بھي لے لو
    يہ شہرت بھي لے لو




    آپکو ديکھ کر ديکھتا رہ گيا
    کيا کہوں اور کرنے کو کيا رہ گيا



    اور

    ہاں تم کو اجازت ہے آنکھيں ميري نم رکھنا
    دشوار تمہيں ہو گا پاني پہ قدم رکھنا

    يہ لاسٹ والي ريڈيو براق سيالکوٹ ايف ايم ون او فور پر يہ محفل غزل ميں پلے ہوئي تھي آل ار مائي موسٹ فيورٹ



    کلاسيکي شاعري ميں سے آپ کا انتخاب؟



    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے

    لوگ اپنے دیے جلانے لگے





     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ميرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتي نہيں کہ

    ميں نے اسم محمد صلي اللہ عليہ والہ وسلم کو لکھا بہت اور چوما بہت

    جزاک اللہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    :a180: :133: :135: :133: :a180:
    ہارون بھائی ۔ میں نے بھی انتقامی کاروائی کے طور پر آپکو ویسپے سمیت گٹر میں سُٹ دیا ہے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    بنت آدم بہنا۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی وہی اشعار یا غزلیں آپ نے شاعری میں‌لکھی وہی یہاں کاپی کردیں۔
    یہاں تو کوئی گپ شپ کا ماحول گرم کریں تو بات ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    ویسے پتہ نہیں کیوں ۔گذشتہ رات سے ذہن پر ویر زارا والا گانا

    دو پل رکا یادوں‌کا کارواں
    اور پھر چل دیے تم کہاں ہم کہاں


    سوار ہے۔ لیجئے آپ کی لڑی کے مطابق شعر بھی لکھ دیا۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    کوئی بات پنکچر میں آپ کی ہٹی سے ہی لگواؤں گا
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کریں گے پنکچر بنوا کر اب تو لینگے نئی گاڑی
    ھارون بھائی کیا کسی شوروم والے سے ہے یاری ؟
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کے راستے پہ چلے کا یہ فائدہ ہوا
    کہ راستے میں کہیں بھیڑ نہ تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شعر و شاعری مشکل کام ہے :eek:
    گوگل سے دیکھ کر لکھ دیا np
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لکھا تو تھا بس پوسٹ کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو اب کر دیتے wnd
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لکھا کیا تھا؟ اب یہ بھول گیا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں