1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اہم اور خاص

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏3 جولائی 2011۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟

    چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟

    کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟

    کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی بناتی ہیں؟؟

    کیا ہم اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کرتی ہیں؟؟؟

    کیا ہم 5 وقت کی نمازی ہیں؟؟

    کیا ہانڈی بنانے ک چکر میں اسپیشلی عصر کی نماز چھوڑ تو نہیں دیتیں؟؟

    یہ چند سوال ہیں اسی میں ہمارے کھانوں کی لزت بھی ہے برکت بھی

    ٹپس بھی یہ ہی ہیں

    1۔ 5 وقت کی نمازی ہوں

    2۔ عصر کی نماز کبھی قضا نہ کریں

    3۔ کھانا وضو کر کہ بنانا شروع کریں

    4۔ بال لپییٹ کر ہانڈی یا چولہے پر بیٹھا کریں دوپٹہ لینا محال ہو سکارف لے لیا بال اور فرنٹ ڈھنپی ہو

    5۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ہر چیز ڈالتے ہوئے بسم اللہ پڑھیں اور درود پاک پڑھتے جائیں اینڈ تک جب تک ہانڈی پک نا جائے

    انشا اللہ عزوجل کھانے میں لزت برکت ہو گی آزمودہ ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    جزا ک اللہ
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    سبحان اللہ

    بہت اہم باتوں کی جانب توجہ دلائی ہے آپ نے ۔ ان کو ہم معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں

    جزاک اللہ
     
  4. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    بیشک وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے مٹی دی ہاندی وچ پایا تیرے ناں دا زائقہ

    اب وہ اللہ عزوجل کا نام ہو ہا درود پاک لزت تو آئے گی ہی

    یعنی درود پاک پڑھ لیا یا بسم اللہ
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    جزاک اللہ بنتِ آدم جی
    بہت اعلیٰ بات کی آپ نے۔
     
  6. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    لاجور بہنا بہت ہی قابل غور موضوع پر قلم اٹھا یا ہے۔
     
  7. فیاض انصاری
    آف لائن

    فیاض انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ اہم اور خاص

    بہت ہی عمدہ بات کی ہے سسٹر یہ مسئلہ صرف لڑکیوں کے ساتھ نہیں ہم جیسے لڑکوں کے ساتھ بھی ہے جو پردیس میں خود پکا کر کھاتے ہیں ۔۔۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں