1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔ پھر سے کریں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏8 جون 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں
    بلکہ
    زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ماں، محبوب اور مرقد کی گود بڑی دلگداز ہوتی ہے۔ سونے کا سواد آ جاتا ہے اور حشر تک پڑے رہنے کو جی چاہتا ہے۔
    (بابا محمد یحیی خان)
     
    Last edited: ‏9 جون 2018
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتوں اور جناّت کے پاس عبادت تو ہے
    لیکن محبت اور عشق کی مستی انسان کا نصیب ہے.

    (حضرت واصف علی واصف رح)
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    استقامت کے چولہے پر یقین کی ہانڈی میں صبر کا سالن پکانا پڑتا ہے اور پھر جب سب کچھ جل بُھن جائے تو پھر اسے با رضا و رغبت کھانا بھی پڑتا ہے۔
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منفعت ایک ہے اِس قوم کی نقصان بھی ایک
    ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک
    حرمِ پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
    کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
     
    ماریہ نور اور ۱۲۳بے نام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گدائی اور فقر میں زمین و آسمان کا فرق ہے گدائی مال کی حاجت میں دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلا تا ہے جبکہ فقر مادی لذتوں سے بے نیاز کائنات کی تسخیر کرنا، فطرت پر حکمرانی اور مظلوموں کو ظالموں کے پنجے سے نجات دلانا ہے۔

    ایک فقر سکھاتا ہے صیاد کو نخچھری
    اک فقر سے کھلتے ہیں اسرارِ جہانگیری
    اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری
    اک فقر سے مٹی میں خاصیت ِ اکسیری
     
    ماریہ نور اور ۱۲۳بے نام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر لوگ اپنی گفتگو سے غیبت ، تہمت اور بہتان نکال دیں تو باقی صرف خاموشی رہ جاتی ہے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک کی سنو اور ہر ایک سے سیکھو

    کیونکہ

    ہر کوئی سب کچھ نہیں جانتا

    لیکن

    ہر ایک کچھ نہ کچھ ضرور جانتا ہے
     
    ماریہ نور اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وہ باتیں کب تک ُسنے جاؤ گے جو آج تمہیں فقط پسند ہیں وہ باتیں کب کہنے دو گے جو کل تمہارے کام بھی آئیں گی
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جواب جاہلاں باشد خاموشی
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ آنسو ہمارے سچے ساتھی ہوتےہیں لیکن دکھ ہو یا سکھ ۔۔۔۔۔۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔۔۔
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپکا اپنا تکیہ کلام ہے
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عفو و درگزر مسلمان کی اہم صفت ہے ، جو ہر مسلمان میں پائی جانی چاہیے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو شخص رسول اﷲ ﷺکی فرمانبرداری کریگا تو بے شک اس نے اﷲ کی فرمانبرداری کی
    ( سورۃ النساء : ۸۰)
     
    ماریہ نور اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی اشد ضرورت ہوتى ہے
    اگر لہجے شیریں ہوں تو لفظ شفا دیتے ہیں
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم کو عام کرنے کےلیے اپنے گھر یا آفس سے قریب آباد غریب اور مفلس بچوں کی مالی یا اخلاقی امداد کریں۔:)
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی ایک بچے کو پڑھا کر معاشرے میں اپنا کردار ادا کر کے معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :

    “ مال میں اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھو اور نیکیوں میں اپنے سے برتر لوگوں کو دیکھو۔ تاکہ تم اللہ کی اُن نعمتوں کو حقیر نہ سمجھو جو اُس نے تمہیں دی ہیں۔“
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اگر عقل تمہارے اندر غرور اور تکبر پیدا کرے تو نادان بن جاؤ تاکہ ایمان سلامت رہے۔ (مولانا روم)
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ‏کچھ لوگوں سے
    ‏آپ کے خون کے رشتے نہیں ہوتے
    ‏مگر پھر بھی وہ لوگ آپ کے دل
    ‏اور احساس میں اپنی جگہ ایسے بنا لیتے ہیں
    ‏جیسے وہ آپ کے اپنے ہوں اور ہمیشہ سے آپ کے ساتھ رہ رہے ہوں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کم از کم آپ کو اپنے ارگرد کے ماحول سے بے خبر تو کر ہی دیتی ہے۔
    2013 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ محبت میں گرفتار ہوتے ہیں
    ان کے اندر کسی کام کو کرتے وقت زیادہ توجہ مرکوز کرنے اور اسے پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
    ان کی مشکل اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے جب انہیں کوئی خاص وقت میں کام کرنا ہوتا ہے۔
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جنازہ رہبری کرتا ہے پیچھے چلنے والوں کی ۔ ۔ ۔
    انہیں وہ راستہ دکھاتا ہے جسے وہ بھول بیٹھے ہیں
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریم روف الرحیم خاتم النبین سرکار دوجہاں ﷺ نے فرمایا ’’ تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو‘‘۔
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ماں سے محبت کرو کیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہ پاک نے صفا مروہ کو حج کا رکن بنا دیا
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حقوق کی جدوجہد کے لئے آہنی عزم درکار ہوتا ہے ۔ جب ارادے پختہ اور نظریں منزل پر منجمد ہوں ۔ صفوں میں اتحاد اور حقوق کی خاطر سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ غالب ہو تو پھر چاہیے راہ کتنی ہی دشوار گزار اور حالات کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں ۔
    آزادی ضرور مقدر بنتی ہے ۔
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب انسان ہیں
    [​IMG]
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تمہاری ماں تمہارے غصے کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو ، کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں سے مغفرت کا دروازہ بند کردیا ۔
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں کسی صورت بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں اور دنیا کی ہر اس فوج سے نفرت کرتا ہوں جو اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے علاوہ کوئی اور کام کر رہی ہے
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تم بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں