1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوٹ مٹھن شریف

Discussion in 'متفرقات' started by پاکستانی55, Apr 9, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ پاکستانی بھائی!
    دربار خواجہ غلام فرید رح کوٹ مٹھن شریف پر حاضری کا شرف حاصل کرنے کی دلی تمنا ہے۔ ان کا کلام مجھے شروع ہی سے اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اور تو زبان اتنی میٹھی اور پھر خواجہ صاحب رح کا انداز بیاں سمجھو دو آتشہ جام۔
    کیا حال سناواں دل دا
    کوئی محرم راز نہ ملدا
    دل پریم نگر کوں تانگھے
    جتھاں پیندے سخت اڑانگھے
    نہ راہ فرید نہ لانگھے
    ہے پندھ بہوں مشکل دا
    آپ کا بہت بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پا ک آپ کی دلی تمنا پوری کرے آمین :جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ بلال بھائی
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ کے لئے دل سے بہت سی دعائیں نکلتی ہیں ، مالک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میرے لئے اللہ پاک کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھانے والے بھائی موجود ہیں ۔اللہ پاک آپ کو سدا سلامت اور خوش رکھے آمین
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page