1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون سے غم میں رہتے ہو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیع خان, ‏30 ستمبر 2014۔

  1. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    چھُپ چھُپ ہنستے رہتے ہو
    کس سے باتیں کرتے ہو
    خوف تمہیں کس بات کا ہے
    لوگوں سے کیوں ڈرتے ہو
    دل میں کیا ہے دیکھا کر
    تم بس چہرے پڑھتے ہو
    آنکھ تماری بوجھل ہے
    کون سے غم میں رہتے ہو
    جیتا ہے خود کے لئے وہ
    پھر اس پر کیوں مرتے ہو
    اس کے کھونے کا ڈر کیوں
    دل سے یوں ہی لڑتے ہو

    سمیع اللہ قرطاس


    [​IMG]
     
    پاکستانی55، واصف حسین اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سمیع اللہ جی
     
  3. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی بحر میں خوبصورت کلام ۔۔۔۔ واہ واہ
     
  5. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    مہربانی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں