1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے ۔ سید نصیرالدین نصیرؔ

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏27 اگست 2013۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نعتِ رسولِ مقبولؐ

    کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے
    اللہ کے بعد اُنؐ سے بڑا کوئی نہیں ہے
    مانگو تو ذرا اُنؐ کے توسط سے کبھی کچھ
    مقبول نہ ہو ایسی دُعا کوئی نہیں ہے
    کام آئی سرِ حشر، محمدؐ کی شفاعت
    سب کہتے ہیں جا تیری خطا کوئی نہیں ہے
    ہر چند نبی عیسیٰؑ و موسیٰؑ بھی ہیں، لیکن
    محبوبِ خدا، اُنؐ کے سوا کوئی نہیں ہے
    اللہ نے سو حُسن دئیے نوعِ بشر کو
    یوں نور کے سانچے میں ڈھلا کوئی نہیں ہے
    دل اُنؐ کاہے، اس دل میں وہیؐ جلوہ فگن ہیں
    اب اُنؐ کے علاوہ بخدا کوئی نہیں ہے
    اُمّت میں ہوں اُنؐ کی جو ہیں رحمتِ عالم
    کیوں حشر کا ڈر ہو، میرا کیا کوئی نہیں ہے؟
    اس دور پہ اے ختمِ رُسلؐ چشمِ کرم ہو
    راہزن ہیں بہت، راہنما کوئی نہیں ہے
    پڑھتے رہو دن رات نصیرؔ اُنؐ کا وظیفہ
    ایسا عملِ ردِّ بلا کوئی نہیں ہے

    سید نصیرالدین نصیرؔ​
     
    سعدیہ، مرزا محمد فاروق مغل، دُعا اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم اور جزاک اللہ جناب
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت خوب۔ جزاک اللہ
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اس دور پہ اے ختمِ رُسلؐ چشمِ کرم ہو
    راہزن ہیں بہت، راہنما کوئی نہیں ہے

    ماشا اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عاصم قاسمی
    آف لائن

    عاصم قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  7. مرزا محمد فاروق مغل
    آف لائن

    مرزا محمد فاروق مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں