1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوشش سے بھی ہوتی نہیں کم شان مدینہ ۔ محمد حمزہ "شیدا"

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش سے بھی ہوتی نہیں کم شان مدینہ
    پاگل ہوئے جاتے ہیں حریفان مدینہ

    اس شہرکی عظمت پہ کوئی انگلی
    اٹھائے
    برداشت کریں کیسےمحبان مدینہ

    ہم کہکے انہیں جان مدینہ کریں محدود؟؟
    وہ جان جہاں ہیں ،،نہ فقط جان مدینہ

    پھر عید مناؤں گا میں فردوس بریں میں
    قسمت میں خدا لکھ دے تو رمضان مدینہ

    حسنین کریمین کی کیا شان بیاں ہو
    لولوئے مدینہ ہیں یہ مرجان مدینہ

    ہیں پھول کی صورت جہاں زہرا، علی، حسنین
    شیدا وہی گلدان ہے __ گلدان مدینہ

    روضے کے قریں ہو ترا "شیدائے گنہگار"
    جاری رہے سر پر مرے باران مدینہ

    محمد حمزہ "شیدا"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں