1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوزے میں دریا

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏5 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    کوزے میں دریا
    حدیبیہ کے روزسارے لشکرِ صحابہ میں پانی ختم ہو گیا حتیٰ کہ وضواور پینے کے لیے بھی پانی کا قطرہ تک باقی نہ رہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کوزہ پانی کا تھا حضور جب اس کو زہ سے وضو فرمانے لگے تو سب لوگ حضور کی طرف لپکے اور فرمادکی کہ یارسول اللہ!ہمارے پاس تو ایک قطرہ بھی پانی کا باقی نہیں رہا ہم نہ تو وضوکر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی پیاس بجھا سکتے ہیں حضور یہ آپ ہی کے کوزہ میں پانی باقی ہے ہم سب کے پاس پانی ختم ہو گیا اور رہم پیاس کی شدت سے بے چین ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سن کر اپنا ہاتھ مبارک اس کو زہ میں ڈال دیا لوگوں نے دیکھا کہ حضور کے ہاتھ مبارک کی پانچو ں انگلیوں سے پانی کے پانچ چشمے جاری ہو گئے اور سب لوگ ان چشموں سے سیراب ہو نے لگے اور ہر شخص نے جی بھر کے پانی پیا اور پیاس بجھائی اور سب نے وضو بھی کر لیا حضرت جابر سے پوچھا گیا کہ لشکر کی تعداد کتنی تھی؟ تو فرمایا اس وقت اگر ایک لاکھ آدمی بھی ہوتے تو وہ پانی سب کے لیے کافی تھا مگر ہم اس وقت پندرہ سو (١٥٠٠) کی تعداد میں تھے مشکوٰۃ شریف ص ٥٣٤
    سبق

    ہمارے حضور کواللہ نے یہ اختیار وتصرف عطا فرمایا ہے کہ آپ تھوڑی چیز کو زیادہ کر دیتے ہیں ''نہ''سے ہاں اور معدوم سے موجود کرنا اللہ کا کام ہے اور تھوڑے سے زیادہ کر دینا مصطفےٰ کا کام ہے اور یہ اللہ ہی کی عطا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    انگلیاں ہیں فیض پر،پیاسےہیں ٹوٹےجھوم کر
    ندیاں پنج آبِ رحمت کی ہیں جاری ؛ واہ واہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    انگلیاں ہیں فیض پر،پیاسےہیں ٹوٹےجھوم کر
    ندیاں پنج آبِ رحمت کی ہیں جاری ؛ واہ واہ

    حدائقِ بخشش، از اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں