1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 اپریل 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کنگ کوبرا سانپ کے پھن پھیلانے کے عمل کے پیچھے کارفرما نظام کا پتہ چلا لیا ہے۔

    سائنسدانوں کے مطابق جب انہوں نے کوبرا کے پٹھوں میں ہونے والی برقی حرکات کا ناپا تو انہیں پتہ چلا کہ کوبرا اپنا پھن پھیلانے کے لیے مخصوص پٹھے استعمال کرتا ہے۔

    محققین کا کہنا ہے کہ جب بھی کوبرا اپنا پھن پھیلاتا ہے اس کی پسلیاں بھی آپس میں مل کر اس کی مدد کرتی ہیں۔

    اس تحقیق کو تجرباتی حیاتیات کے جریدے میں شائع کیا گیا ہے۔

    امریکہ کی واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر کینتھ کارڈونگ نے بی بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کوبرا کی پسلیاں اور اس کے پٹھے اسے یہ شکل اپنانے میں مدد دیتے ہیں‘۔

    ان کا کہنا تھا کہ ’ہم یہ جاننا چاہتے تھے کہ پھن پھیلانے کے عمل میں سانپ کی پسلیاں کس طرح حرکت کرتی ہیں اور یہ کہ پٹھے اس عمل میں کیا کردار ادا کرتے ہیں اور پھر کیسے یہ دونوں چیزیں عام حالت میں واپس آتی ہیں‘۔

    اس کے لیے محققین نے کوبرا کی گردن کے تمام پٹھوں میں ہونے والی برقی حرکات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایک کوبرا کو بے ہوش کر کے اس کی گردن کے پٹھوں میں ننھے الیکٹروڈ نصب کیے۔ جراحی کے اس عمل میں شریک سائنسدان بروس ینگ کے مطابق ’یہ آپریشن اس تحقیق کا سب سے خطرناک کام تھا‘۔

    ان کا کہنا ہے کہ ’ہمیں سانپ کے سر پر کام کرنا تھا اور سانپ جلد ہی ہوش میں آ جاتے ہیں‘۔

    الیکٹروڈز کی تنصیب کے بعد محققین نے سانپ کے ہوش میں آنے کا انتظار کیا جس کے بعد انہوں نے کوبرا کے پھن پھیلانے کے عمل کو ریکارڈ کیا جس سے انہیں پتہ چلا کہ کوبرا کے پھن پھیلانے کے عمل میں آٹھ پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور یہ پٹھے ان سانپوں میں بھی پائے جاتے ہیں جو پھن نہیں پھیلاتے۔

    پروفیسر ینگ کے مطابق صرف کوبرا ہی ایسا سانپ نہیں جو دفاعی پوزیشن اختیار کرتے ہوئے اپنا پھن پھیلا لیتا ہے بلکہ اس کے علاوہ کچھ اور قسم کے سانپ بھی اسی قسم کے دفاعی رویے کا اظہار کرتے ہیں۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    بھائی ہارون ۔ اچھی معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو


    ان معلومات کے لئے بے حد شکریہ واہ خوب ہارون بھائی
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    ہارون بھائی عمدہ شیئرنگ کی ہے شکریہ :hands:
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    اچھی شئرنگ ھے شکریہ ھارون بھائی



    ویسے میرے پاس بھی پٹھے اور پسلیاں ہیں میں انہیں کیسے پھیلاوں کہ کوبرا جیسا لگوں:hpy:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    کس بکرے کے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    پہلے چونچ جیسا منھ بنوائیں کسی اچھے سے ترکھان سے :119:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    ہارون بھائی عمدہ چوکا لگایا ہے آپ نے گوڈا زمین پر لگا کر :84:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    لک بھائی بال مل گئی ہوتو آجائیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    احتیاط سے اب وہ باؤنسر پھینکے گا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    پھر ہارون بھائی کا کیا ہو گا :nose: :serious: :soch: :nose: :serious: :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    چھکااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    ہارون بھائی تو بیٹ پر پورے نہیں آئیں گے چھکا کیسے لگے گا :confused:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    میں نے کہا تھا ہارون باؤنسر پہ چھکا لگائیں گے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    اور میں نے پوچھا تھا

     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    معلومات کے لئے بے حد شکریہ
     
  17. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوبرا کے پھن پھیلانے کا راز

    ان معلومات کے لئے بے حد شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں