1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوالالمپور: انگلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو پہلے ٹی 20 میں شکست دیدی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:



    کوالالمپور: انگلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو پہلے ٹی 20 میں شکست دیدی

    upload_2019-12-17_4-14-26.jpeg
    کوالالمپور میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

    ملائیشیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، انگلش ٹیم نے قومی ویمن کھلاڑیوں کو جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دیا۔

    جواب میں قومی ویمن ٹیم 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی، قومی ویمن کپتان بسمہ معروف کے 60 رنز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، 29 رنز کی جیت سے انگلینڈ نے تین ٹی 20 میچز کی سیریز ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔



     

اس صفحے کو مشتہر کریں