1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ساجن ہو۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏28 جنوری 2007۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اک بار کہو تم میری ہو جب ساون بادل چھائے ہوں
    ہم گھوم چکے بستی بن میں جب پھاگن پھول کھلائے ہوں
    اک آس کی پھانس لئے من میں جب چندا روپ لٹاتا ہو
    جب سورج دھوپ نہاتا ہو
    کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہو یا شام نے بستی گھیری ہو
    کوئی دیپک ہو کوئی تارا ہو
    جب جیون رات اندھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو
    اک بار کہو تم میری ہو
    کیا جھگڑا سود خسارے کا
    ہاں دل کا دامن پھیلا ہے یہ کاج نہیں بنجارے کا
    کیوں گوری کا دل میلا ہے سب سونا روپا لے جائے
    سب دنیا دنیا لے جائے
    ہم کب تک پیت کے دھوکے میں
    تم کب تک دور جھروکے میں تم ایک مجھے بہتیری ہو
    اک بار کہو تم میری ہو۔
    کب دید سے دل کو سیری ہو
    اک بار کہو تم میری ہو
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ جی
    بہت خوب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ابن عبداللہ بھائی !
    عمدہ کلام ہے

    کیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے ؟؟؟
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب ابن عبداللہ بھائی !
    عمدہ کلام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں