1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Aug 23, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام میں اللہ کے فضل سے بہت اچھی ہوتی عادتا بھی مزاجا بھی ، کہیں بھی بزی نہیں اتنے نقطے لگائیں گے تو میں نہیں ملاقات کرنے والی :hpy:
     
  2. امن
    Offline

    امن ممبر

    Joined:
    Mar 17, 2009
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    :salam: میں بہت اچھا ہوں بے باک جی اور شکریہ میل کے ذریعے اس فورم میں دعوت دینے کا چلتا اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ ونگہبان
     
  3. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اللہ حافظ امن بھائی
    الحمد اللہ میں بھی خیریت سے ہوں
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اتنی جلدی جا رھے ھیں کیا ہر طرف امن ہو گیا
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات کریں
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کریں بات آپ بہت چپ چپ رہتے ھیں
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کریں نا،آپ کو پتہ نہیں میں کم گو ہوں :neu:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں مجھے پتہ ھے کہ آپ کم جو ھیں
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کریں نا باتیں :hands:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کم لِکھو بھی ہیں۔ :mashallah:

    اب بات کریں۔
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ گپ شپ لگائیں نا :hands:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں لگاتے گپ شپ ہماری مرضی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ اگر آپ میرے قریب ہوتے تو میں لگا بھی دیتا :hasna:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لگا دیتے :soch: کہیں---------------------------------- :soch:
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کو 2 لگا دیتے

















    کان تاکہ ٹھیک سے سن سکیں‌آپ
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے میرے پاس دونوں کان ہیں :yes:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جلدی سے سونگھ کر بتائیں کہ خوشبو آرہی ہے کہ نہیں۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آرہی کانوں سے سونگھا نہیں جاتا :zuban:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ کے دو کانوں کا کیا فنکشن ہے ؟
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میری کوئی دوکانیں نہیں ہیں
     
  21. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    ایک کان سننے کے لئے اور دوسرا نکالنے کے لئے

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  22. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میری دو کانیں ہوتی ایک سونے کی دوسری چاندی کی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سوچیے اگر ایک کان سونے اور دوسرا چاندی کا ہوتا

    تو پھر آپ کیا ہوتے ؟ :zuban:
     
  24. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جائیں میں نہیں سوچتا آپ مزاق کرتے ہو :computer: :computer:
    میں اپنا حساب کر لوں
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا چلیں۔ کوئی اور بات کریں۔ لڑی کے عنوان کے مطابق ۔ :139:
     
  26. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    کیا بات کریں؟؟؟
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات کریں؟؟؟[/quote:36qzgvqz]

    کوئی خوشبو جیسی بات کرو :dilphool:
     
  28. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو تو پروین شاکر کی کتاب کا نام ہے
    اب بات پروین شاکر کی کریں یا
    اُس کی کتاب خوشبو کی :hasna:
     
  29. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    خوشبو جیسی بات ہی کیوں کرنی ہے ؟` :nose:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا بات کریں؟؟؟[/quote:3d1zzam0]

    کوئی خوشبو جیسی بات کرو :dilphool:[/quote:3d1zzam0]



    آپ کی موجودگی میں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     

Share This Page