1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئٹہ اوراس کے اطراف میں کومبنگ آپریشن کا آغاز، آئی ایس پی آر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 اگست 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں کومبنگ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں کومبنگ آپریشن کا آغا زکردیا گیا ہے جس میں ایف سی کے 500 جوان حصہ لے رہے ہیں اس کے علاوہ پولیس کے 150 اور اے ٹی ایف کے 100 اہلکار بھی آپریشن میں شریک ہیں۔
    ذرائع کے مطابق کومبنگ آپریشن کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بھی کیا جارہا ہے جس کا مقصد شہر کو دہشت گردوں سے پوری طرح پاک کرنا ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں وکلا سمیت 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں