1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنگرو کا ڈاکٹرآصف سلوتری سے انتقام

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 فروری 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کینگرو تو بار بار فاؤل کر رہا ہے۔ وہ اپنی دُم کے بل پر کھڑا ہو کر ٹانگیں بھی استعمال کر رہا ہے۔:oops:
    اور اسی وجہ سے ڈاکٹر صاحب بار بار چاروں شانے چِت ہوجاتے ہیں :(
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں ریفری کو ڈاکٹر صاحب سمجھتا رہا۔
    o_O


    :wink:
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب نے دونوں ہاتھوں میں ٹیکے رکھنے تھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کنگرو میاں تو ریفری کو بھی خاطر میں نہیں لائے اسے بھی دو تین لگا گئے۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کنگرو میاں پہلے ریفری کی طرف سوالیہ نظروں سے تکتے اور جب کنگرو کے جیتنے کا اشارہ نہ ملتا تو اپنا باطن ظاہرکردیتے!:wink:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کینگروں تھائی باکسروں کی طرح ایک ساتھ ہاتھ اور پاؤں استعمال کرتے ہیں ۔اور ڈاکٹر صاحب نے ٹیکہ چھوڑ کر دستانے پہن کر بہت بڑی غلطی کی ہے ۔دیکھ لیں جوں ہی کینگروں حملہ کرتا تو وہ اسی وقت گر جاتے تھے ۔۔کینگرو نے یہ مقابلہ جیت کر بہت شہرت پائی ہے اور اور اسکے بےشمار پرستار ہو گے ہیں اور اسے دیکھنے کے لئے ہر شہر میں تقریبات منعقد ہو رہی ہیں ۔
     
    Last edited: ‏5 فروری 2014
    ملک بلال، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب ! یقین کریں ، یہ سارے کینگروز بھولے بھائی کے شاگرد ہیں ، یقین نہ آئے تو پاکستانی بھائی کی لگائی ہوئی وڈیو ہی دیکھ لیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری بات پر کوئی غور ہی نہیں کر رہا ۔۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! میں نے غور کیا ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کینگرو اپنی دم کا استعمال اتنے مفید انداز میں بھی کرسکتا ہے یہ بات میرے علم میں یہ ویڈیوز دیکھ کر آئی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کے شاگرد اتنے " کھوچل " نہیں ہوسکتے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کتنے " کھوچل " ہو سکتے ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اتنا سا تو ہے ہی ہے
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس ناہنجار کو خواتین پر حملہ کرنا نہیں سکھایا گیا تھا ۔ :eek:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسے بھی آصف بھائی کے کلینک کا ایک چکر لگوایا جائے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ڈاکٹر سلوتری بھائی سے ایسی کیا رنجش ہے ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ! @آصف حسین بھائی کا @ملک بلال چاچو کو بتایا کوئی " حکیمی " نسخہ ناکام ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر @آصف حسین صاحب نے اب تو یہاں آنا ہی چھوڑ دیا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب شاید کینگرو کے لئے کوئی خاص ٹیکہ تیار کر رہے ہیں
     
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہ انگلستان گیا اور نہ ہی آسٹریلیا اورپاکستان میں کینگرو نہیں ہوتے اور یہ تو بروس لی کا کینگرو لگتا ہے
    ؎
    ؎
    ؎
    ؎
    لہذا
    یہ کھوچل بھولے کا مجھ پر الزام ہے
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کینگرو سارے ہی پیدائشی بروس لی ہیں۔لیکن آپ سے اس کا واسطہ کہاں پڑا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    واسطہ تو آپ کا اور بھولے کا ہی پڑا تھا
    ہم تو مرغیوں میں پھنسے ہوئے ہیں
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر کینگروں صرف چڑیا گھر یا سفاری پارک میں ہیں اب اس مسلے پر @نعیم بھائی ہی روشنی ڈال سکتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہی مریض کینگرو سے ڈاکٹر @آصف سلوتری بھائی کی یہ بےاعتنائی بہت افسوس ناک ہے
    بھولے اور کینگرو دونوں کو دلی رنج ہوا ۔ :oops:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ ڈاکٹر صاحب اپنے ہی مریض کو پہچانے سے انکار کر رہے ہیں
     
  29. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    انکار نہیں کیا بلکہ سپیشلائزیشن بتائی ہے
    اب آنکھوں کے ڈاکٹر سے ٹانگ کا آپریشن تو نہ کروائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ڈاکٹر بھائی ۔ ٹانگ کے گوڈے میں بھی " آنکھ " ہوتی ہے :wink:
     
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں