1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنڈینسڈ ملک پڈنگ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کنڈینسڈ ملک پڈنگ



    اجزاء:پائن ایپل ایک ٹِن،بسکٹس دو رول پیکٹ،کریم دو پیکٹ،کنڈینسڈ ملک ایک کپ،مکھن50 گرام،پسی چینی 1/2کپ،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،دودھ1/2کپ،جیلی ایک پیکٹ



    ترکیب:مکھن اور پسی چینی کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں کریم شامل کر دیں۔اس کے بعد ونیلا ایسنس اور کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکس کریں۔جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں آدھا ٹِن پائن ایپل ڈال دیں،پھر بسکٹس کو دودھ میں بھگو کر ٹرے میں رکھیں اور ان پر پائن ایپل اور کریم کا مکسچر ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔اب پڈنگ پر باقی آدھا ٹِن پائن ایپل ڈالیں۔جیلی کو پکا کر ٹھنڈا کریں اور پڈنگ پر ڈال دیں۔مزیدار کنڈینسڈ ملک پڈنگ تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں