1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by قاسم کیانی, Jun 22, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    :120: :121:
     
  2. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    ھمارا تو ابھی بھی بہت خرچا ہوتا ہے
     
  3. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    کنوارہ ہونے کا ایک یہ فائدہ ہے کہ و ہ شادی کے بارے میں سوچ سکتا ہے ۔ شادی شدہ کو یہ سہولت میسر نہیں ۔:soch: کہ وہ کنوارہ ہونے کا سوچے ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    واقعی ! یہ تو بڑے فائدے کی بات ہے ۔
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    اور کوئی فائدہ
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    چھڑیاں دی آگ نہ بلے ۔
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    ہا ئے اللہ پہر سے پنجابی
     
  8. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    اردو ترجمہ
    کنواروں کی آگ نہ جلے
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    اب اس بات کا کیا مطلب ہے
     
  10. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    مکمل محاورہ کچھ یوں ہے ترجمہ
    شادی شدہ کے گھروں میں پراٹھے پکیں
    اور کنواروں کے گھر میں آگ نہ جلے



    ویسے کنواروں کے لئے یہ محاورہ فائدے کے زمرے میں نہیں‌آتا ۔
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    اب سمجھ میں آگیا شکریہ
     
  12. سقراط
    Offline

    سقراط ممبر

    Joined:
    May 13, 2011
    Messages:
    109
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    کنوارے ہونے کے فائدے صرف ان لوگوں کو نظر آتے ہیں جن کے تجربے اور تجزئیے تلخ ہوں:box: :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ



    پھر تو آپ کو کنوارہ ہونے کے فوائد پر پوری کتاب لکھنی چاہیے۔:y_rofl:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    یعنی آپ چاہتے ہیں سقراط جی دل کے پھپھولے پھوڑیں
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    نہیں میں تو صرف اپنی معلومات میں اضافہ چاہ رہا تھا۔ :119:
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    اور کوئی فائدہ ہے کیا
     
  17. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    ابھی تک کوئی خاص فائدے شئیر نہیں کئے گئے ۔ کنوارے اب شادی کر سکتے ہیں ۔:201::201:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    [blink]مندرجہ بالا پیغام خاص الخاص سائیں بلال کیلئے ہے[/blink]
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    بلال بھائی پھر کب بلا رہے ہیں آپ
     
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    جب یہ اپنے ابا کواپنی شادی پر بُلائیں گے۔:box:
     
  21. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    میرا تو خیال ہے انہوں نے خفیہ ویاہ کھڑکایا ہوا ہے۔۔۔۔:soch::soch::soch:
     
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    حیران ہوں‌آپ کا بیان سنسر کیوں نہیں ہوا
     
  23. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    حیراں ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
     
  24. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    یہاں ان کے تجربات شئیر ہو نے چاہیئے کئی دوسرے بھی مرید با تدبیر ہو جائیں :237:
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    :208:
    :207:
    :beating:
    :a215: ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    پلیج :120: صرف کنوارے ہونے کے فائدے بتائیں ۔ تانکہ مجھے بھی پتہ چلے کہ میں نے اپنے بچپنے اور اپنی معصومیت میں ابو جی کی بات مان کر اپنا کیا کیا نقصان کیا ہے ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    آپ اس واقعے کی بات تو نہیں کررہے :208:
     
  28. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    ہاہاہاہاہاہا
    لگدا اے تسی ضرور کوئی پھڈا کروائیں گے
    میری حسابِ رمل میں آیا ہے کہ
    کنوارے ہونے کا سب سے بڑا فائدہ اپنے ہی بیٹے کی شادی کے لیے منتیں نہیں کرنی پڑتی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    مگر دال میں کچھ لال ضرور ہے آپ کچھ خیال کریں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ

    وڈے چاچا جی !
    کیا آپ اس معاملے میں میرے ابو جی جیسے نہیں بن سکتے ؟
    چک لیں ڈانگ اور پھر نتائج دیکھیں ۔ ۔ ۔
     

Share This Page