1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ حصہ دو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏30 اگست 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ کیلئے عقل ضروری ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرے پاس نہیں
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری تیسری یا چوتھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی تو میرے جیسا ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہوجائے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب کو رکنیت کیسے ملے گی
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    او؛ تو کنوارہ کو رکنیت ملے گی اگر کوئی دوسری یا تیسری یا چوتھی کا خواہش مند ہو تو اسے مخصوص سیٹیں الاٹ کی جائیں گی
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کنوارہ تو نہیں ہوا نا شادی شدہ
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ترجیع کنوارہ کو دی جائے گی۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ترجیح بلا مرجح
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ دلاؤ نوٹس کا شکریہ
     
    Last edited: ‏20 دسمبر 2017
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ اب آپ بھی "بھولی" ہونے کا دعوی نہ کردینا۔ ہم پہلے ہی ایک بھولے سے بہت تنگ ہیں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    پارلیمنٹ میں خاموشی کیوں ہے۔
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں اگلی بار وڈی باجی کو یہ پیغام پڑھواؤں گی ۔۔ پھر جو بھی ہوجائے :nty:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کریں
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ کنواروں کی پارلیمنٹ ہے تو شادی شدہ حضرات یہاں کیا کررہے ہیں؟
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری شادی کی خواہش لیے بیٹھے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور جن کی دو ہوچکی ہوں وہ یہاں کیا کرتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی شان۔ دیکھو کہہ کون رہا ہے :nty:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اصولی طور پر اس پارلیمنٹ کا صرف ایک ہی حقدار ممبر ہے داود
    باقی سب دھاندلی کرکے آئے ہیں :84:
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔کورم پورا کرنے کے لئے انہیں بلایا جاتا ہے
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ پارلیمنٹ ہی جعلی ہے۔ ڈاکٹرشاہدمسعود کو بلا کر ڈبڑدھوس کروا دینی چاہیے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کہنے سے جو چند کنوارے رہ گے ہیں ان کا دل ٹوٹ جائے گا ۔
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی دوسری ہوئی وہ تیسری اور جن کی تین ہوئیں وہ چوتھی کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔(لیکن زیادہ دوسری کی خواہش لیے بیٹھے ہیں۔)
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بلکل ایسا نہیں ہے۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی معصوم بھولی سی تو ہوں
     
  27. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہم کنوارہ پر شاعری کا اشتراک کر دیتے ہیں

    کنوارہ:
    -------

    ڈوبتے ہوئے تنکے کا اشارہ چاہیئے
    شادی کے لیئے بس اماں کا اشارہ چاہیئے

    ہزار نقص نکالتی ہیں لڑکی کے چہرے میں
    کوئی ان سے پُوچھو ! کیا ستارہ چاہیئے

    چار سوٹوں سے بات نہیں بنے گی
    ساتھ میں ایک کھٹارا چاہیئے

    بہت سمجھایا کہ لڑکی ہے یہی بہتر
    مجھے بھی تو گناہوں کا کفارہ چاہیئے

    ہر ریٹ میں ملتے ہیں ، کہیئے کیا لجیئے گا
    دولہا ، شادی شدہ یا کنوارا چاہیئے

    پے منٹ کر کے اب تم بھی کہہ سکتے ہو
    اب تو ہمیں داماد ہمارا سارا چاہیئے

    تم بھی سُن لو لڑکی والوں یہ داستاں
    پھر نہ کہنا ہمیں انٹرویو دوبارہ چاہیئے

    اب تو راہ گذر میں آکر پڑ گیا ہوں
    لے چلو جس کو یہ بیچارہ چاہیئے

    کیوں دکھائی لڑکی والوں کو شرافت تم نے
    وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کنواروں یہ پارلیمنٹ ویران کیوں پڑی ہے۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں کنوارے کم اور شدہ شدہ زیادہ ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں