1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کم کھانے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏20 جولائی 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    کم کھانے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

    لندن (اے پی پی) طبی ماہرین کے مطابق یہ بات سچ ہے کہ کم کھانے سے طبعی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جانوروں میں بھی یہ فارمولا درست ثابت ہوا ہے۔ برطانوی سائنس دانوں نے اس بات کو ثابت کرنے کیلئے مختلف تجربات کئے اور ثابت کیا کہ کم خوراک کھانے کی عادت بڑھاپے کے عمل کو روک دیتی ہے۔ خوراک جتنی زیادہ کھانے کے بعد ہضم کرنا پڑے گی۔ زندگی کا سائیکل اتنی تیزی سے آگے بڑھتا چلائے گا جس سے عمر کم ہو جائے گی۔ اس رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پیٹ بھر کر کھانے سے جسم کے اندر موجود سینکڑوں خلیے جو قوت مدافعت میں حصہ لیتے ہیں کام کرنے کے قابل نہیں رہتے جس کی وجہ سے زندگی کا معیار کمتری کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔


    روزنامہ جنگ۔
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کم کھانے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

    میں متفق ہوں‌ آپکی بات اور اس سرچ سے ۔ موٹاپہ تو سو بیماریوں کی جڑ ہے ، مگر کام کی زیادتی اور تھکان کی وجہ سے اس طرف ذہن مائل ہی نہیں ہوتا ۔ اس شیئرنگ کے لیے بےحد شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں