1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر اور پرنٹرز سے نکلنے والی حرارت کا نقصان

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کمپیوٹر اور پرنٹرز سے نکلنے والی حرارت بھی نقصان دہ ہو تی ہے​


    سڈنی ۔۔آسٹریلوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دفاتر اور گھروں میں استعمال ہونے والے کمپیوٹر اور پرنٹرز سے نکلنے والی حرارت اسی طرح نقصان دہ ہے جس طرح سگریٹ نوشی سے ہونے والے مضر صحت اثرات کس طرح خطرناک ہوسکتی ہے۔

    کوئین لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجیز اور انٹرنیشنل لیبارٹری فار ایئرکوالٹی اینڈ ہیلتھ نے 62 مختلف پرنٹرز مشینوں پر تجربات کئے۔

    ان تجربات کرنے کے بعد نتیجہ اخذ کیا کہ 30 فیصد کمپیوٹر پرنٹرز میں " ٹونر" کو چلنے سے جو حرارت اور گیس خارج ہوتی ہے وہ پھیپھڑوں کیلئے ایسے ہی نقصان دہ ہوتی ہے جیسی کہ سگریٹ کی ایک ڈبیہ ۔

    ماہرین کی اس تحقیق کے بعد کمپیوٹر پرنٹرز کو زیادہ محفوظ بنانے کی طرف توجہ دلائی جارہی ہے۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اتنی خطرناک خبریں سنا رہے ہیں۔ آپ ۔

    کوئی اچھی خبر سنائیں نا۔
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے(آمین)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں