1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلی وہ دل میں کِھلی ہے درود پڑھتے ہیں ۔ خالد ندیم شانی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کلی وہ دل میں کِھلی ہے درود پڑھتے ہیں
    عظیم تر یہ خوشی ہے درود پڑھتے ہیں

    ہمیں تو اسمِ محمدﷺ ہی اسمِ اعظم ہے
    سو جب بھی جاں پہ بنی ہے درود پڑھتے ہیں

    خدا کے قرب کا سب سے حسین رستہ ہے
    خبر یہ جب سے ملی ہے درود پڑھتے ہیں

    ہم انؐ کی یاد کے بارے میں کیا بتائیں تمھیں
    کہ جب بھی سانس چلی ہے درود پڑھتے ہیں

    ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ
    ہماری بخت وری ہے درود پڑھتے ہیں

    فراق و وصل بہم اس طرح سے ہوتے ہیں
    ہماری آنکھ " لگی" ہے درود پڑھتے ہیں
    -----
    خالد ندیم شانی

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو اسمِ محمدﷺ ہی اسمِ اعظم ہے
    سو جب بھی جاں پہ بنی ہے درود پڑھتے ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے قرب کا سب سے حسین رستہ ہے
    خبر یہ جب سے ملی ہے درود پڑھتے ہیں​

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم انؐ کی یاد کے بارے میں کیا بتائیں تمھیں
    کہ جب بھی سانس چلی ہے درود پڑھتے ہیں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ
    ہماری بخت وری ہے درود پڑھتے ہیں

     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں