1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلمہ گو یہ تو بتا ہم تیری کیا بات کریں

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏1 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:

    کلمہ گو یہ تو بتا ہم تیری کیا بات کریں
    (نوحہ)

    کلمہ گو یہ تو بتا ہم تیری کیا بات کریں
    تو نے جو آلِ محمد :saw: پہ ستم ڈھائے ہیں

    کر دیا قتل بلا کے گھر مسلمان تو نے
    آلِ احمد :saw: کے فرد خون میں نہلائے ہیں

    پانی مانگا تھا لگا تیر گلے اصغر :as: پہ
    بوند پانی کے عیوض تیروں کے جام آئے ہیں

    پوچھا سجاد :as: سے زینب سلام اللہ علیہا نے یہ چلتے چلتے
    شام ہے دور ابھی کتنی ہم کہاں آئے ہیں

    بوسہ لیتے تھے محمد :saw: جس گلے کا لوگو
    اس پہ شبیر :as: نے امت سے زخم کھائے ہیں

    ہم سے کہتے ہو کہ شبیر :as: کا ماتم نہ کرو
    ہم تو غمخوار ہیں رونے کےلئے آئے ہیں

    لٹ گئی کرب و بلا میں فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بیٹی
    اس کے بھائیوں کے جوسر نیزوں پہ اٹھوائے ہیں

    چھن گئی چادرِ زینب سلام اللہ علیہا رہے عباس :as: نہ جب
    ہائے بیمار کو زنجیر ہی پہنچائے ہیں

    شام میں پہنچی جو زینب سلام اللہ علیہا یہ دیا امت نے
    ثانی زہرا سلام اللہ علیہا پہ میہ پتھروں کے برسائے ہیں

    کیسے منظور لکھے کرب و بلا کا منظر
    تیغ و تلوراوں نے مولا :as: پہ کیے سائے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قاتلانِ حسین :rda: کو کلمہ گوئی کی وجہ سے مسلمان سمجھنا جہالت ہے۔
    کیونکہ دشمنانِ حسین :rda: ، دشمنانِ رسول :saw: ٹھہرے۔ اور دشمنانِ رسول :saw: دشمنانِ الہی ٹھہرے۔
    سو انکی کلمہ گوئی کیا۔ اور انکی مسلمانی کیا :nose:
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں ہے کوہی معبودمگر صرف اللہ اور مھمد صلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور ہم رسول کے سچے امتی ہیں
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔
    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
    ”لاالہ الااللہ محمد حبیب اللہ علی ولی اللہ وفاطمتہ امتہ اللہ والحسن والحسین صفوتہ اللہ ومن ابغضہم لعنہ اللہ“
    خداکے سواکوئی معبودنہیں۔ محمد :saw: اللہ کے رسول ہیں علی :as: ، اللہ کے ولی ہیں ۔ فاطمہ سلام اللہ علیہا اللہ کی کنیز ہیں، حسن :as: اورحسین :as: اللہ کے برگزیدہ ہیں اوران سے بغض رکھنے والوں پراللہ کی لعنت ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں