1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلموہا جی کہتے ہے ۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 مارچ 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی انڈین اٹیک کے بعد بڑے جوش میں ہیں
    کہتے ہیں کہ
    مودی تم اس قوم سے جنگ چاہتے ہو
    جو جان بوجھ کہ خطرے والی جگہ گُھستی ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    آج کلموہاجی نے ایک ایسی بات کردی
    کہ میں بھی حیران رہ گئی
    کہنے لگے



    انسان کو صحیح وقت کا پتا اس وقت چلتا ہے
    جب وہ گھڑی دیکھتا ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ خیرن آج کل خاموش ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں کہ
    میرے دانت میں کیڑا تھا
    خالہ خیرن نے
    نے ایک زبردست مشورہ دیا
    کہ
    کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ
    ایک ہفتہ چائے رَس کھایا..

    پھر ایک دن صرف چائے پی
    کیڑا باہر نکلا اور بولا "رَس مک گئے نے..؟؟
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں
    کہ دنیا کے تمام میوزک ایک طرف اور
    آئسکریم والے کی
    ٹو نو نو نو نو ٹو نونو
    ایک طرف

    [​IMG]
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات کلموہا نہیں میری بیٹی عائشہ کہتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    چاند بیچتے ہیں ، کنگن بیچتے ہیں
    کلموہے میاں چاچو تو منجن بیچتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں
    میں اچھی باتیں اس لیے نہیں کرتا



    کہ لوگ کہیں گے ایڈا تو حا جی
    [​IMG]
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسی چکر میں کلموہا " کلموہا " ہی رہ گیا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو بہت اچھا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ ۔ ۔ اور کلموہا اسی میں خوش ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں
    آجکل کےبچے کیا جانیں کہ جس پائپ کے ٹوٹے کے ساتھ “واشنگ مشین” میں اب پانی بھرا جاتا ہے



    اُس کا ہماری “اخلاقی تربیت” میں کتنا اہم کردار ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    ارے صرف پانی کا پائپ ہی کیوں ۔ ۔ ۔ دودھ والی بالٹی ، کچن کا وائپر ، جھاڑو ، نیم اور بیری کی " سوٹیاں " اور امی کے جوتے وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ جتنی اخلاقی تربیت ہمارے عہد میں ہوئی ہے شاید ہی نسل انسانی کے کسی عہد میں ہوئی ہو ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    کندن ہے میرا بھائی کندن
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم صاحبہ تو کہتی ہیں بلکل کُند ذہن ہیں اور آپ ؟
    ہنڑ بند کس دا اعتبار کرے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی کا............ کیوں بہن تو کالے گندے بھائی کو بھی میلا پالا گلاب کہتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم صاحبہ کی باتوں کا تو ہمیں اب اعتبار آ ہی گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں
    کہ لڑکی کو میک اپ کٹ گفٹ کرنا
    باندری ہتھ ماچس پھڑان والا حساب جے
    اچھا شوری کھانا شوری

    [​IMG]
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو سیکنڈ اور تھرڈ اوپینینز کے حصول کی کوششیں جاری ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ! یہ بات کلموہا کہہ ہی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ کلموہا اپنی حد میں رہتے ہوئے خواتین اور بچیوں کے ( اپنی حدود میں رہتے ہوئے ) سجنے سنورنے کو پسند کرتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کہتے ہیں - - - - -
    غریب بندہ مہنگا موبائل بهی لے لے تو اسے مبارکباد کی بجائے اسطرح کی باتیں سننا پڑتی ہیں
    چائنہ دا ای؟
    چوری دا ای؟
    ویچنا ای؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    اور آخر کلموہے کا ماننا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔
    آہو یار ! چینا دا اے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,027
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا کہتا ہے ۔ ۔ ۔
    جو بات بیوی اپنی آنکھ کے اشارے سے سمجھا دیتی ہے ۔ ۔ ۔
    وہ بات اماں جان کی کئی بار کی مار کٹائی سے بھی سمجھ نہیں آئی ہوتی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کافی دنوں سے غائب ہیں

    کہاں ہیں بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,022
    موصول پسندیدگیاں:
    8,631
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا جی کے موبائل کا پاسورڈ تھا

    " نئیں دسنا " ۔

    بیگم نے تین بار موبائل کا پاسورڈ پوچھا۔
    کلموہا جی نے تین بار بتایا

    " نئیں دسنا "۔

    اس کے بعد کیا ہوا؟؟؟ "

    اے وی "نئیں دسنا"۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں