1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلب سینڈوچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏29 فروری 2012۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    کلب سینڈوچ

    اجزا



    بریڈ کے سلائسز 6

    کھیرا 1

    انڈے 2

    سلاد پتے 2

    ٹماٹو کیچپ ½ کپ

    مایونیز ½ کپ

    چکن 200 گرامز

    چلی سوس 1 چائے کا چمچ

    کالی مرچ ½ چائے کا چمچ

    چاٹ مصالحہ ½ چائے کا چمچ

    پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ

    نمک ¼ چائے کا چمچ

    تیل 4 کھانے کے چمچ


    تر کیب


    1۔بریڈ کو سینک لیں اور چکن کے ٹکڑوں کو کالی مرچ، نمک، چلی سوس، چاٹ مصالحہ اور لال مرچ ڈال کر 10 منٹ تک رکھ دیں۔

    2۔اب تیل گرم کر کے اسمیں چکن فرائی کر لیں اور نکال کر ٹکڑے کر لیں۔

    3۔ پھر انڈوں کو پھنٹ کر انمیں کالی مرچ، اور نمک ڈال لیں۔

    4۔ اب 3 کھانے کے چمچ آئل لے کر اُس میں انڈوں کو آملیٹ کے جیسے فرائی کر لیں۔

    5۔ بریڈ کرمز پر مایونیز لگالیںاور آملیٹ اوپر رکھ دیں۔

    6۔اب کھیرے کے ٹکڑے اور سلاد پتے رکھ کر اُس پر دوسرا سلائس لے کر اُس پر کیچپ اور چکن کا ٹکڑا رکھ دیں۔

    7۔ کلب سینڈوچ تیار ہیں۔
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلب سینڈوچ

    واہ پڑھ کے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔۔لیکن ہاسٹل میں ایسی چیزیں کہاں نصیب ہوتی ہیں
    بہرحال بہت شکریہ شئیرنگ کے لیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں