1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلام رضا ببیان رضا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏30 ستمبر 2006۔

?

سلسلہ سیالویہ کن سے شروع ھوتا ہے

  1. حضرت خواجہ قمرالدین سیالوی

    100.0%
  2. حضرت خواجہ قمرالدین سیالوی

    0 ووٹ
    0.0%
  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    18 نومبر 2003 کو یونیورسٹی کے لان میں بیٹھ کر لکھی

    غزل
    مریض دل کا بھی کوئی علاج کرو
    اسکے حصے کی اذییتیں بھی شمار کرو
    ایک ھی بار نکل جائے بسمل سے جا ن
    ایسا کوئی لحظہ یا لمحہ ایجاد کرو
    اس تک لے جائے جو مرگ سے پہلے
    ایسا کوئی لطیف رستہ تیار کرو
    حسن کے فسوں تیرے لئے ک ھڑا ھوں
    آو آ کے مجھ ے بھی تو شکار کرو
    جس سے سمجھ جاؤں اسکی ھر ادا کو
    دوستو!ایسا کوئی سلسلہ استوار کرو
    کچھ مزید وضاحتوں کے لئے بھی
    ایک بار پھر کوئی انتظام سرکار کرو
    پیار میں بھی وحدت کا قائل ھے رضا
    نہیں پرواہ تم اقرار کرو ےا انکار کرو


    (بقلم خود ایم اے رضا)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب رضا بھائی !‌بہت اچھا کلام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں