1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلامِ اقبال کی آن لائن اشاعت

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 اگست 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ الف لام میم نے علامہ اقبال (ر) کی مشہورِ زمانہ کتاب بانگِ درا ہماری اردو پر شائع کی ہے، جس پر ہم ان کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

    میری الف لام میم سے گزارش ہے کہ وہ اسی طرز پر علامہ اقبال (ر) کی باقی اردو کتابوں کو بھی ہماری اردو میں شائع کریں اور صارفین کی دعائیں لیں۔

    صارفین سے گزارش ہے کہ اس لڑی میں کلامِ اقبال کی آن لائن اشاعت کے حوالے سے تبصرہ و تجاویز سے نوازیں تاکہ اس کام کو مزید بہتر انداز دیا جا سکے۔ بہت شکریہ
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ تو بہت اچھی خبر دی آپ نے، مگر وہ ویب سائٹ کھل نہیں رہی شاید کوئی عارضی مسئلہ درپیش ہے۔

    کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ وہاں کلامِ اقبال یونیکوڈ ٹیکسٹ میں ہے یا تصویری روپ میں؟
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اقبال اکادمی کا پروجیکٹ ہے اور کافی ساری کتابیں کمپائلڈ ایچ ٹی ایم فارمیٹ میں ہیں۔ اگرچہ یہ یونیکوڈ میں‌ہیں پر کاپی پیسٹ نہیں‌ہوتی۔ ربط عارضی طور پر بند ہے۔ اگر آپ کو فوری طور پر کتب درکار ہیں تو میرے پاس ڈاون لوڈ ہوئی پڑی ہیں۔
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو اپ لوڈ کر دیں ناں‌ واصف بھائی
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاون لوڈ لنک تو میں نے دے دیے پر ابھی تک کسی نے ڈاون لوڈ کسی نے نہیں کیا۔۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ ہم گپیں مارنے والی قوم ہیں۔
    ہمیں (اِلاّ ماشاء اللہ) علامہ اقبال :ra: کی سبق آموز شاعری سے کیا غرض ؟
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ لڑی ویسے تو کافی پرانی ہے لیکن میں آج دیکھی ہے۔۔۔۔واصف بھائی معلومات شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں