1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کفایت ہاشمی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏16 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم کفایت ہاشمی جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. کفایت ہاشمی
    آف لائن

    کفایت ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2011
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کفایت ہاشمی صاحب کا تعارف

    آپ کا بہت شکریہ ۔ جوابات حاضر ہیں :

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    کفایت اللہ ہاشمی ، میری دادی مرحومہ اور والدہ کا پسندیدہ تھا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    20 سال کا ہوں
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    راولپنڈی ، پاکستان میں ہوں ۔ یہیں جنم لیا ہے۔ آباؤاجداد ترکستان (بخارا و سمرقند) کی سرزمین سے ہیں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    تحقیقات (ریسرچ )، ترکستان وسط ایشیاء کی تاریخ اور کمیونزم کے دوران مسلمانوں کی حالت، مطالعہ ، جمع کتب، انٹرنیت ، علامہ موسی جاراللہ ترکستانی اور اپنے دادا محترم اعظم ہاشمی ترکستانی رحمہ اللہ اور ان کی ترک مہاجرین کیلئے خدمات پر ریسرچ وغیرہ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ابھی تو طالب علم ہوں
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    مولانا منصور انصاری مہاجر کابل کے متعلق گوگل پر مواد ڈھونڈ رہا تھا ،محترم احتشام صدیقی صاحب کے مقالے میں ان کا ذکر ملا، اور یوں ہماری اردو پر سرسری نظر ڈالی اور اکاؤنٹ بنالیا ۔۔۔
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کفایت ہاشمی صاحب کا تعارف

    کفایت ہاشمی صاحب آپ کا تعارف پڑھ کے خوشی ہوئی۔۔۔
    اُمید ہے آپ ہماری بزم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کفایت ہاشمی صاحب کا تعارف

    رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ امید ہے آپ فورم کی ترقی میں معاون ثابت ہونگے
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کفایت ہاشمی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم۔۔۔۔۔اور ہماری اردو پیاری اردو پہ ایک بار پھر سے خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں