1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کعبہ کی چھت پر اذان

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏29 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جب نماز کا وقت آیا تو حضور :drood: نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دیں۔ جس وقت اللہ اکبر اللہ اکبر کی ایمان افروز صدا بلند ہوئی تو حرم کے حصار اور کعبہ کے در دیوار پر ایمانی زندگی کے آثار نمودار ہو گئے مگر مکہ کے وہ نو مسلم جو ابھی کچھ ٹھنڈے پڑ گئے تھے اذان کی آواز سن کر ان کے دلوں میں غیرت کی آگ پھر بھڑک اٹھی ۔ چناچہ روایت میں ہے کہ حضرت عتاب بن اسید نے کہا کہ اللہ نے میرے باپ کی لاج رکھ لی اس آواز کو سننے سے پہلے اس کو دنیا سے اٹھا لیا اورایک دوسرے سردار قریش کے منہ سے نکلا “ اب جینا بیکار ہے۔
    ( اصابہ تذکرہ عتاب بن اسید جلد 4 ص 451 و زرقانی جلد 43 ص 346)
    مگر اس کے بعد حضور:drood: کے فیض صحبت سے حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کے دل میں نور ایمان کا سورج چمک اٹھا اور وہ صادق الایمان مسلمان بن گئے۔ چناچہ مکہ سے روانہ ہوتے وقت حضور :drood: نے انہی کو مکہ کو حاکم بنا دیا۔
    (سیرت ابن ہشام جلد 2 ص 413 و 440)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں