1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کعبہ کا کعبہ شہر ، شہہِ دوسرا کا ہے۔۔عباس عدیمؔ قریشی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کعبہ کا کعبہ شہر ، شہہِ دوسرا کا ہے
    بیمارِ عشق ، دیکھ یہی در شفا کا ہے

    نغمہ فضائے شوق میں بادِ صبا کا ہے
    ہر سمت غلغلہ یہاں صلِ علیٰ کا ہے

    ملتی ہے ہر مراد یہاں بھر لو جھولیاں
    منگتو ! یہی تو در شہہِ جود و سخا کا ہے

    مشکل پڑی تو حل ہوئی ان کے ہی نام سے
    مشکل کشا تو نام ہی مشکل کشا کا ہے

    چلتا ہے کائنات میں سکہ حضور کا
    قطبِ جہاں تو مرتبہ ان کے گدا کا ہے

    صدقات بٹ رہے ہیں زمانے میں آپ کے
    صدقہ یہ کائنات ہی مدنی پیا کا ہے

    انوار ، کائنات میں سارے انہی کے ہیں
    ہاں نور ، دوجہان میں نور الہدیٰ کا ہے

    ایسا نوازا دولتِ عشقِ رسول نے !!
    چرچا ، جہانِ عشق میں احمد رضا کا ہے

    آقاﷺ طفیلِ مرشدِ کامل نواز دیں
    ہے بھیک کا سلیقہ نہ ہی التجا کا ہے

    میں مبتلائے درد ہوں مژدہ شفا کا دیں
    آقا ! سوال آپ سے اک مبتلا کا ہے

    اعزازِ نعت گوئی بھی ان سے ملا عدیمؔ
    تجھ کو شعور ، کب بھلا ان کی ثناء کا ہے
    ------
    عباس عدیمؔ قریشی
    مجموعہ نعتﷺ " اغثنی "​
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ملتی ہے ہر مراد یہاں بھر لو جھولیاں
    منگتو ! یہی تو در شہہِ جود و سخا کا ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدقات بٹ رہے ہیں زمانے میں آپ کے
    صدقہ یہ کائنات ہی مدنی پیا کا ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انوار ، کائنات میں سارے انہی کے ہیں
    ہاں نور ، دوجہان میں نور الہدیٰ کا ہے
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں