1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کشمیری سیخ کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏24 فروری 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    اجزاء:
    قیمہ ۔۔ ایک کلو
    انڈے ۔۔ دو عدد
    سونف پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
    لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
    نمک ۔۔ حسب ذوق
    ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
    دار چینی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
    زیرہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
    پیاز ۔۔ ایک عدد
    سوکھا پودینہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
    مکھن ۔۔ دو کھانے چمچے
    ترکیب:
    قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں۔ پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال کر مکس کریں۔ اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔​
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں