1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی کے لئیے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از صفاء, ‏2 مئی 2011۔

  1. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    نہ چیڑ قصہ ئہ الفت بڑی لمبی کہانی ہے
    میں زمانے سے نہی ہاری کسی کی بات مانی ھے
     
  2. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    مانا کہ توحسیں ہے مگر اِس قدر کہاں
    جتنا کہ میری دید نے تجھ کو بنا دِیا
     
  3. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    تمنا ہے میری دل کی کہ میں ہوں اور بس وہ ہو
    یہ وہ حسرت ہے کہ جس حسرت پہ خود حسرت کو حسرت ہے
     
  4. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    مانا کہ پُر خطر ہے محبت کی منزلیں
    لیکن سکونِ دل بھی انہی منزلوں میں ہے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    صفاء جی آپ کی لڑی کو شاعری کے سیکشن میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
    اشعار اچھے ہیں۔ :yes:
     
  6. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    پر آج کوئی غزل اس کے نام نہ ہو جائے
    آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جا ئے
    ۔ کر رہی ہے انتظار اس کے اظہار محبت کا
    ۔ اِس میں کہیں شام نہ ہو جا ئے

    نہیں لیتے ہے اس کا نام سرے عام اس در پر
    کہیں نام اس کا بدنام نہ ہو جا ئے
    ۔ مانگتے ہے دعا جب وہ یاد آتے ہیں
    ۔ کہ جدائی میرے پیار کا انجام نہ ہوجائے
    سوچ تھے ہیں اکثر ڈرتے ہیں تنہائی میں
    اس دِل میں کسی اور کا مقام نہ ہو جائے
     
  7. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


    کیوں بھائی یہ کیوں منتقل کیا جا رہا ہے ؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    کیوں کہ یہاں آپ شاعری پوسٹ کر رہی ہیں جو کہ شاعری کے سیکشن میں مناسب رہے گی۔
     
  9. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    نجانے کیوں ہمیں ان لبوں پہ بہت پیار آجاتا ہے
    جس لب پہ بہت با ر لفظ ،ز، آتا ہے
     
  10. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ


    اچھا آپ کا بہت شکریہ اور اللہ آپ کو اپنوں کے لئے سلامت رکھیں
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    آمین
    اور شکریہ
    اور یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
     
  12. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    صفاء یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
    ****************************************************
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    واہ صفاء جی بہت ہی خوب زبردست شعر ہے :222:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    واہ بہت خوب :222:
     
  15. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    اچھے اشعار ہیں۔ جو شعر حسن رضا نے کوٹ کیا ہے مجھے بھی وہی سب سے زیادہ پسند آیا۔
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    اچھی کاوش ہے ۔صفاء جی بہت ہی خوب
     
  17. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    عجیب ظلم ھے دنیا میں محبت کے نام پر
    جنھیں ملیں انھے قدر نھیں جنھیں قدر تھا انھیں ملا نھیں
     
  18. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    چلو کچھ دن کے لیے دنیا چھوڑ دیتے ھیں فراز
    سنا ھے لوگ بھت یاد کرتے ھیں چلے جانے کے بعد*
     
  19. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    کی وفا ھم سے تو غیر اس کو جفا کھتے ہیں
    ہوتی ائی ہے کہ اچھوں کو برا کھتے ھیں

    اج ہم اپنی پریشانی حاطر ان سے
    کہنے جاتے تو ھیں پر دیکھے کیا کہتے ھیں
     
  20. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    میں کوئی ٹوٹا پھوٹا آشیانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    خدا کی سر زمیں پر کچھ نہ کچھ تو مل ہی جانا تھا
    کوئی بھوکا پرندہ آب و دانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    اگر تم صاف کہہ دیتے کہ اس گھر سے نکل جاؤ
    تو میں اپنے لئے کوئی ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    بھرم رہتا تمہاری اور میری نیک نامی کا
    جدائی کے لئے میں کوئی شانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    سفر تو کاٹنا ہی تھا کسی صورت مجھے آخر
    کوئی چہرہ کوئی منظر سہانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    بھرے بازار میں تحلیل جیسے ہو گیا کوئی
    وگرنہ آج اک رشتہ پرانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    ****************************************
     
  21. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    ھجر کا تارا ڈوب چلا ھے ڈھلنے لگی ُرات وصی
    قطرہ قطرہ برس رھی ھے اشکوں کی برسات وصی

    تیرے بعد یہ دنیا والے مجھ کو پاگل کر دیں گے
    خوشو کے دیس میں مجھ کو لے چل اپنے ساتھ وصی

    یو ں نھیں چپ کی مھر لگا کر کب تک گم سم بیٹھو گے
    خاموشی سے دم گٹھتا ھے چیھڑو کوئی بات وصی

    اج تو اُ س کا چھرہ بھی کچھ بدلا بدلا لگتا ھے
    موسم بدلا دنیا بدلی بدل گئے حالات وصی

    میر گھر خو شبوں کا کہ رقص اسی کے دم سے ھے
    اس کے ساتھ چلی جائے گی پھو لوں کی برسات وصی

    چھوڑ وصی اب اس کی یادیں تجھ کو پاگل کر دیں گی
    تو قطرھ ھے وہ دریا ھے دیکھ اپنی اوقات وصی۔
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کسی کے لئیے

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں