1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی کو اپنا بنا کر دیکھتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏21 جولائی 2008۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    چلو خواب آنکھوں میں سجا کر دیکھتے ہیں
    چلو ہم کسی کو اپنا بنا کر دیکھتے ہیں

    خون کے رشتوں سے اعتبار تو اٹھ گیا
    چلو بے نام رشتے بنا کر دیکھتے ہیں

    زندگی آسان ہو جائے شاید ہماری
    چلو ہاتھ کی لکیریں مٹا کر دیکھتے ہیں

    اندھیری شب تو کسی صورت کٹتی نہیں
    چلو گھر اپنا جلا کر دیکھتے ہیں

    ہمیں معلوم ہے کہ اس نے ہمارا ہونا نہیں
    چلو اس پر یہ زندگی لٹا کر دیکھتے ہیں
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  3. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ! :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب :happy:
     
  5. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    واہ بہت خوب جناب :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں