1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی موسم میں‌ بھی جاناں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف سعید, ‏15 ستمبر 2006۔

  1. عاطف سعید
    آف لائن

    عاطف سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی موسم میں‌ بھی جاناں
    ہماری یاد کو دل سے
    اگر جو رابطہ ٹوٹے
    تو دل کو دوش مت دینا
    سمجھ لینا!
    کہ جو تم سے یہ کہتا تھا
    “تمہاری یاد جیون ہے“
    وہ اب ایسا نہیں‌کہتا
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عاطف سعید بھائی!

    بہت ہی اچھی نظم لکھی آپ نے، ان آٹھ چھوٹی چھوٹی لائنوں میں کیا کہہ دیا، بہت خوب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں