1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریں دل سے ہم سب عبادت خدا کی ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کریں دل سے ہم سب عبادت خدا کی
    کہ لازم ہے ہم پر اطاعت خدا کی

    یه دریا ، سمندر بتاتے هیں هم کو
    بڑی کس قدر هے حکومت خدا کی

    فقط اک خدا هے مددگار سب کا
    بشر کو هے هر دم ضرورت خدا کی

    کیے چاند ، سورج ستارے بھی پیدا
    هے موجود ان میں بھی حکمت خدا کی

    نبی اولیاء سب هیں محتاج اس کے
    هے درکار سب کو حمایت خدا کی

    نبی کی شفاعت بجا هے ضروری
    حقیقت میں وه بھی هے رحمت خدا کی

    یه آدم سے خاتم کہا هر نبی نے
    کریں سب بشر بس عبادت خدا کی

    جو قرآن اس نے نوازا هے هم کو
    بڑی هے یه هم پر عنایت خدا کی

    همیں مصطفی کا بنایا وه امتی
    بڑی کس قدر هے یه رحمت خدا کی

    وه خالق ، وه مالک ، وه رازق هے سب کا
    کہ جاری هے سب پر نظامت خدا کی

    حقیقت میں وه هی بڑا معتبر هے
    هو جس دل کے اندر محبت خدا کی

    بلال آپ جو اس کی کرتے هو مدحت
    بہت آپ په هے عنایت خدا کی
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں