1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریم کسٹرڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کریم کسٹرڈ

    اجزاء: کسٹرڈ پائوڈر دو چمچ،دودھ ڈیڑھ کلو،سبز الائچی دو عدد،فریش کریم ایک کپ،چینی ایک کپ، سجاوٹ کے لیے پھل حسب ضرورت
    ترکیب: دیگچی میں دودھ ڈال کر اسے چولہے پر رکھیں اور اس میں سبز الائچی توڑ کر ڈال دیں۔ایک کپ دودھ نکال کر اس میں کسٹرڈ پائوڈر مکس کر لیں۔جب دودھ کھول جائے تو اس میں چینی ڈال دیں اور آنچ دھیمی کر دیں۔اس کے بعد اس میں کسٹرڈ ملا دودھ آہستہ آہستہ ڈالیں اور ساتھ چمچ ہلاتی رہیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔سرونگ بائول میں آدھا کسٹرڈ ڈالیں اور اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں، ٹھنڈا ہو جائے تو اس پر احتیاط سے کریم کی لیئر جمائیں۔ اسکے اوپر بقیہ کسٹرڈ ڈال کر اپنی مرضی کے پھلوں سے سجائیں اورٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیں،مزیدار کریم کسٹرڈ تیار ہے۔​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں