1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریمی گارلک چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کریمی گارلک چکن

    اجزاء:چکن(چھوٹے ٹکڑے)ایک کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ حسب ذائقہ، تیل پانچ کھانے کے چمچ،لہسن دو جوئے،چکن یخنی ایک کپ،پھینٹی ہوئی کریم1/3 کپ، تھائم 1/2 چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،لیموں کا رس چند قطرے

    ترکیب:چکن کو دونوں طرف سے نمک اور کالی مرچ لگائیں۔اب پین کو تیل سے گریس کر لیں اور چکن لیگز کو دونوں طرف سے اتنا فرائی کریں کہ وہ کرسپی اور گولڈن برائون ہو جائیں،پھر انہیں ایک طرف رکھ دیں۔اب لہسن ڈال کر سوتے کر لیں۔اب چکن یخنی،کریم اور تھائم شامل کر کے اتنا چلائیں کہ وہ مکس ہو جائیں۔اب چکن اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر دم دیں اور چکن کو پلٹتے رہیں کہ وہ مکمل پک جائے۔آخر میں چکن پر لیموں کا رس ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں