1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"کریلے کی بھجیہ"

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏24 جولائی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    اشیاء

    کریلا :ـ ادھا کلو (چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کٹے ہوئے )
    پیاز :-آدھا کلو
    نمک :- حسب ذائقہ
    سرخ مرچ پوڈر:- ایک چمچہ
    ہری مرچ :- سات عدد
    ہلدی پسی ہوئی :-1/4 چمچہ
    ٹماٹر :ـ250 گرم (پاؤبھر)
    تیل :- ایک کپ

    طریقہ :-

    سب سے پہلے کریلے کے چھوٹے ٹکڑوں میں نمک لگا کردوگھنٹے کے لیے رکھدیں۔ پھر تیل گرم کر کے اس میں کریلے گولڈن براؤن ہونے تک تلیں اور پھر تیل سے انہیں نکال لیں۔ اب تھوڑے تیل میں پیاز براؤں کرلیں اور اس میں ٹماٹر،لال مرچ، ہلدی اور ہری مرچیں ڈال دیں۔اب اس میں تلے ہوئے کریلے ڈال دیں کڑھائی میں ڈھک کر تھوڑی دیر تک پکائیں اور جب گل ضائیں تو اُتارلیں۔ اب آپ انہیں گرم گرم چپاتی کے ساتھ اپنے مہمانوں اور گھر کے افراد کو سرو کر سکتی ہیں۔ کریلے کی بھجیہ اگر مسلسل شوغر کے مریض کی غذا میں شامل رہے تو اس دوا کی ضرورت نہ رہے گی۔
     
  2. فیاض انصاری
    آف لائن

    فیاض انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کریلے کی بھجیہ"

    شکریہ کریلا مجھے تو بہت پسند ہے کیوں کہ یہ صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے اور خاص کر یہ آپ کا شوگر لیول کنٹرو ل رکھتا ہے
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کریلے کی بھجیہ"

    پسند کرنے کے لیے :n_thanks:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں