1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کریلے پیاز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏1 اگست 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کریلے پیاز


    اجزاء
    :


    کریلے 1 کلو۔۔ (دھو کر اچھی طرح نمک لگا کر کم از کم 2 گھنٹوں کے لئے فریز کر دیں)
    پیاز آدھا کلو (لچھوں کی شکل میں کاٹ لیں)
    آئل 1 کپ
    نمک حسب ذائقہ
    مرچ حسب ذائقہ
    دھنیا پاؤڈر 1 ٹیبل سپون
    ہلدی ہاف ٹی سپون

    ترکیب:
    فریز کئے ہوئے کریلوں کو 1 بار پھر اچھی طرح دھو لیں تا کہ ان کی کڑواہٹ نکل جائے ۔۔ پھر 1 گلاس پانی میں ان کو 5 منٹ بوائل کریں۔۔
    فرائنگ پیں میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر بوائل کیے ہوئے کریلے اس میں ڈال کر فرائی کریں ۔۔ جب کریلے اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو ان کو 1 پلیٹ میں نکال کر رکھ دیں ۔۔ اور اسی تیل میں پھر پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔۔ نمک مرچ ہلدی اور دھنیا ملا کر کریلوں کے اندر لگائیں ۔۔ اور باقی بچا مصالحہ پیاز میں ڈال دیں ۔۔۔ جب پیاز فرائی ہو جائیں تو کریلے ڈال کر 20 منٹ تک دم پر رکھیں ۔۔
    یہ میری پسندیدہ ڈش ہے جن کو کریلے پسند ہوں وہ ضرور ٹرائی کریں ۔۔ انشاءاللہ پسند آئے گی ۔۔
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ اقراء ! بہت مزیدار ڈش ہے :)
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل اور نور !!

    آپ دونوں قسم کھا کے بتائیں کیا آپ دونوں‌نے واقعی یہ ڈش خود بنا کر کھائی اور گھر والوں کو کھلائی ہے ؟؟؟‌
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکریہ اقرا :)
    میں بھی اسی طرح لیکن تھوڑے تھوڑے فرق کے ساتھ بناتی ہوں
    بس کریلوں کو کبھی ابالا نہیں ہے
    تقیربا 1 گھنٹہ پانی میں بھگوے رکھتی ہوں پھر اچھی طرح دبا دبا کر ان میں سے پانی نکال دیا کرتی ہوں ایسے بھی اچھے بنتے ہیں :)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کھانے سے پہلے بھی انہیں خوب دبا دبا کر کھانا پڑتا ہے کیونکہ وہ کافی سخت اور کڑوے رہ جاتے ہیں

    :212:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چار پیسے خرچ کر کے اچھے کریلے لے ایا کریں :twisted:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو پیسہ رہا ہی نہیں۔ بلکہ اب تو روپیہ بھی نہیں رہا۔

    اور ہاں۔ آپ بتلا دیا کریں کہ آج آپکا کریلے پکانے کا موڈ ہورہا ہے۔ میں لے آیا کروں گا :237: :159: :237:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک کسی ہوٹل میں کریلے پکے ہوئے نہیں دیکھے آپ کہاں سے لائیں گے :bigblink:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔

    ہمت ہو جواں تو کیا ہو نہیں سکتا ؟؟​

    آپ کے اندر جوانی والا جوش و جذبہ ختم ہو گیا ہے۔ جبھی ایسی مایوسانہ اور منفی نوعیت کی باتیں کر رہے ہیں۔

    وہ اگر حکم کریں تو میں تارے بھی لا سکتا ہوں (موتی بازار سے) :wink:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی تو اب حکم کرنے کے ڈر سے یہاں نہیں‌ آ رہی۔

    اور نعیم بھائی ۔۔۔۔

    کہیں‌سچی مچی تارے لینے تو نہیں‌چلے گئے ؟؟
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور پھر اپنی ہی ٹوپی میں ٹانگ بھی لیں گے :84:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :lol: :lol: :lol:

    اتنی “کریلوی“ باتیں کیوں کر رہے ہیں سب؟

    اور یار کتنی بڈھی بڈھی عورتیں ہیں یہاں :shock: ہر وقت کھانا پکانے میں مصروف :shock: ۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو جوان عورتوں‌ کے کیا شغل ہوتے ہیں‌جی ؟؟
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جوان عورتوں سے جا کر پوچھیں۔۔ :84:
    ویکھو ہاں بوہتیاں جوان :84:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور جواب دے کر کام آگے بڑھائے جناب۔
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جوان عورتیں آجکل کالج میں پڑھا رہی ہیں! :wink: :lol:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ جواب تو کوئی “جوان عورت“ ہی دے سکتی ہے جناب !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں