1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کی جیت

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏22 مارچ 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    آج فائنل میچ ہوا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پاکستان جیت گیا خوشی ہوئی لیکن یہاں بات یہ ہے کہ ہار جیت سے قطعئہ نظر یہاں کرکٹ کی جیت ہوئی ہے جس بنا ء پر ہار جیت بے معنی ہوکر رہ جاتی ہے اصل جیت کھیل کی ہوئی جس طرح دونوں ٹیموں نے جان توڑکر کھیلا اور ایسا کھیلا کہ سب دونوں کو برابر کی داد دینے پر مجبور ہوگئے صرف دو رن کے فرق سے لیکن ان کی ہمت کی داد دینی پڑے مقابلہ تو خوب ناتوانے کیا لیکن کمند کہاں آکر ٹوٹ گئی ایک نے تو ہارنا ہی تھا امید ہے کہ ایسا کھیل پھر دیکھنے کو ملے گا جس کا فیصلہ میچ کی آخری بال پر ہوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں