1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ عالمی چیمپیئن کا سرتاج؟

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏2 اپریل 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دسویں کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیم آج سنیچر کو بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوگی۔ آج کھیلا جانے والا فائنل اس اعتبار سے بھی منفرد ہو گا کہ یہ پہلی بار دو ایشیائی ٹیموں کے مابین ہو گا۔ بھارت اور سری لنکا ایک ایک بار کرکٹ کے عالمی چیمپئین کا خطاب حاصل کر چکے ہیں۔بھارت اور سری لنکا ایک ایک بار کرکٹ کے عالمی چیمپئین کا خطاب حاصل کر چکے ہیں۔ بھارت 1983 اور سری لنکا1996 میں میگا ایونٹ جیت چکا ہے۔ اس سے پہلے ورلڈ کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں سات میچ کھیل چکی ہیں جن میں چار بار جیت سری لنکا اور دو بار بھارت کی ہوئی جب کہ ایک میچ کا فیصلہ نہیں ہو سکا تھا۔ ایک ارب بیس کروڑکی آبادی والے ملک بھارت میں تقریباً ہر شخص ذہنی طور پر تیار ہے کہ عالمی کپ کی ٹرافی بھارت ہی کے حصے میں آئے گی۔ صرف رسمی کارروائی ہونا باقی ہے لیکن سری لنکاکے پاس ترپ کے ایسے پتے موجود ہیں جو بھارتی سپنوں کوچکناچورکرسکتے ہیں۔ مہاراشٹرکی حکومت نے فائنل کے موقع پر ممبئی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ کپ ایشائی ملکوں میں15 سال کے بعد ہورہا ہے ۔ کوئی بھی ٹیم یہ ٹائٹل جیتے۔ ٹرافی ایشیاء ہی میں رہے گی۔
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرکٹ عالمی چیمپیئن کا سرتاج؟

    ایشاء میں ہی رہے گی
    دل کی تسلی کو یہ خیال اچھا ہے
    ویسے پاکستان میں ہوتی تو دل کا عالم ہی اور ہوتا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرکٹ عالمی چیمپیئن کا سرتاج؟

    یارو


    سب


    مل


    کے



    دعا




    کرو











    ورلڈ کپ





















    گم








    ہوجائے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرکٹ عالمی چیمپیئن کا سرتاج؟

    اب تو انڈیا والوں نے یہ افواہ اُڑائی ہوئی ہے کہ ورلڈ کپ گولٍڈ کا نہیں ہے :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں