1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرنا یاد دعاؤں میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏26 اپریل 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
    ہم نے بھی گہرائی میں جانا چوڑ دیا
    جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں
    ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
    میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت
    اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
    جب یہ کہا کہ کرنا یاد دعاؤں میں
    اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا
    ( بشکریہ : امبرین مریم )
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں